اہم خبریں

دہشت گردی کے خلاف جامع اور موثر قومی حکمت عملی درکار ہے،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کی زیر صدارت سنٹرل ایپیکس کمیٹی کے تحت قائم کی گئی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، ڈی جی ایف آئی اے، نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا، آئی جی اسلام آباد،چیف کمشنر اسلام آباد […]

ا سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونےسےمتعلق افواہیں سراسرغلط ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان مخالف لوگ ملک کے ڈیفالٹ ہونے سے متعلق افواہیں پھیلا رہے ہیں۔وزیرخزانہ نے کہا […]

عمران خان نے ملک میں آئینی و سیاسی عدم استحکام پیدا کیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال سے پاکستانی معیشت کو اپنے ہاتھوں سے آگ لگانے والا آج تنقید کر رہا ہے، 2016 میں عمرانی منصوبے کا آغاز ملک کے خلاف سازش کی شروعات تھی۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران […]

وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پولینڈ کے سفیرمیسیج پیسارسکینے جمعرات کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمہوریہ پولینڈ کے سفیرکا خیر مقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات پر روشنی ڈالی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ […]

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کا بریک ڈاؤن، 72 انچ قطر کی دو لائنیں متاثر

کراچی (اے بی این نیوز)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کا بریک ڈاؤن، 72 انچ قطر کی دو لائنیں متاثر،اطلاع ملنے پر واٹر بورڈ حکام موقع پر پہنچ گئے، ترجمان واٹر بورڈ حکام کے مطابق لائنوں کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا گیا ہے، شہر کو پانی کی فراہمی متبادل پمس سے […]

کراچی،کانچ کا ٹکڑا لگنے سے جاں بحق طالب علم کے والد نے اسکول انتظامیہ کو معاف کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کانچ کا ٹکڑا گلے پر لگنے سے جاں بحق طالب علم حذیفہ کے والد نے اسکول انتظامیہ کو معاف کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حذیفہ کے والد محمد اسلام نے کہا کہ میں نے اللّٰہ کی رضا کی خاطر معاف کر دیا، واقعہ […]

چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کی منظوری دینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کی منظوری دینے سے انکار، نیپرا نے اضافی سرچارج کی منظوری وزارت تو انا ئی کی قانونی رائے سے مشروط کر دی ،،،،چیئرمین نیپرا کہتے ہیں،، اس سرچارج کو مسترد یا منظور کرنے کا اختیار ہی نہیں،، بجلی کمپنیوں کی نااہلی کا […]

چینی شہری کا تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کیخلاف مقدمہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی شہری اپنی تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کو عدالت لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کار حادثے کے بعد زینگ نامی شہری کی دیکھ بھال کیے جانے کی ضرورت تھی۔ اس کی بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ تھی جس نے باپ کی تیمارداری سے انکار کیا۔زینگ نے حادثے […]

پاکستان مخالف عناصر افواہ پھیلا رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان مخالف عناصر افواہ پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، ایسی افواہیں جھوٹ پر مبنی اور حقائق کے خلاف ہیں۔جمعرات کو اپنے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے ایک ارب […]

تمام فریق پاکستان کا قرضوں کا بحران حل کرنے میں مدد کریں، چین کا مطالبہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے مالیاتی اداروں اور ترقی یافتہ ممالک سے پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ترجمان چینی وزیر خارجہ ناؤننگ نے بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیاں پاکستان جیسے ملکوں کے معاشی بحران کا سبب ہیں۔چینی وزارت […]