اپنی گندگی ہمارے سر نہ ڈالو، مریم نواز کا عمران خان کو جواب

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری بے رحم لوٹ مار، نااہلی، غلط ترجیحات، IMF کے ساتھ ظالمانہ ڈیل اور اس کی خلاف ورزی نے اس ملک کو معاشی بدحالی کی راہ پر ڈال دیا۔چیئرمین […]
انسپکشن میں ناکامی پر امریکی ایئرفورس کے دو کمانڈرز ملازمت سے برطرف

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ایئرفورس کے دو کمانڈرز اور ان کے ماتحت چار افسران کو رواں ہفتے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی ڈکوٹا میں جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کی حفاظت سے متعلق ایک انسپکشن کی گئی تھی جس میں دونوں کمانڈرز کی یونٹس کو ناکام قرار دیا گیا۔مینوٹ ایئرفورس […]
دو روز قبل دل کا دورہ پڑا، انجیوپلاسٹی ہوئی، اسٹنٹ ڈالا گیا، سشمیتا سین
ممبئی (نیوزڈیسک)سابق مس ورلڈ اور اداکارہ سشمیتا سین نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ انہیں دو روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 47 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ان کی انجیوپلاسٹی ہوئی ہے اور دل میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے۔سشمیتا نے کہا کہ سب ٹھیک ہے اور […]
عمر ایوب خان کو اسد عمر کی عدم موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے اختیارات سونپ دئیے گئے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمر ایوب خان کو اسد عمر کی عدم موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے اختیارات سونپ دئیے گئے،چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری،مرکزی رہنما اسد عمر کے رہا ہونے تک عمر ایوب خان سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے فرائض سرانجام دیں […]
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سوئی نادرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سوئی نادرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ ملک میں عوامی مسائل کو فوری حل کرنا موجود […]
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے 16 حلقوں کے پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے 16 حلقوں کے پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے،پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات 18 تا 20 مارچ تک دیئے گئے ہیں ،پریذائیڈنگ افسران الیکشن ایکٹ 2017 اور ضابطہ فوجداری کے تحت کاروائی کر سکیں گے، نوٹیفکیشن […]
وزارت دفاع، داخلہ، صحت سمیت سرکاری وزارتوں کے غیرترقیاتی بجٹ میں پندرہ فیصد کی کٹوتی کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزارت دفاع، داخلہ، صحت سمیت سرکاری وزارتوں کے غیرترقیاتی بجٹ میں پندرہ فیصد کی کٹوتی کردی گئی،کٹوتی کا اطلاق وزارتوں، ڈویژنوں، خودمختار اور ماتحت اداروں کے غیرترقیاتی بجٹ پر ہوگا، سرکلر کے مطابق کرنسی کی قدر گرنے کی وجہ سے بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانوں کے بجٹ پر کٹوتی کا اطلاق […]
سوئی سدرن کی آئندہ مالی سال کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد ( )سوئی سدرن کی آئندہ مالی سال کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست،گیس کی بنیادی قیمت میں 391روپے 69پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست اوگرا میں دائر کی،سوئی سدرن نے درخواست آئندہ مالی سال کی ریونیو ضروریات کیلئے دی ہےسوئی سدرن نے آئندہ مالی سال ریونیو ضروریات کا تخمینہ 266ارب روپے سے زائد […]
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، ملک کی علاقائی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ، اس ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔سول اور عسکری قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی علاقائی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]
شرح سود میں اضافہ سے معیشت مفلوج اور بیروزگاری میں ہوشربا اضافہ ہو گا،حسان خاور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا ہے کہ شرح سود 3 فیصد اضافے کے ساتھ 20 فیصد پر پہنچ گئی ہے،اس سے معیشت مفلوج اور بیروزگاری میں ہوشربا اضافہ ہو گا،معیشت تباہ ہو گئی اور اکاونٹنٹ اسحاق ڈار سے بیلنس شیٹ ہی نہیں بیلنس ہوئی،اسحاق ڈار […]