اہم خبریں

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مبشر احمد خان کو عہدے سے ہٹاکر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، ان کی جگہ میاں فاروق نذیر کو نیا آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کردیا گیا۔نگراں پنجاب حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات مبشر احمد خان کو […]

آلو بینگن کی بھاجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آ لو بیگن کی بھاجی کیسے بناتے ہیں اس حوالے سے آپ کو ااج ہم بتائیں گے، آپ •آلو__ (درمیانہ سائز چوکور ٹکڑے بنا لیں) 2 عدد،•سفید زیرہ ثابت__ 1 چائے کا چمچ، •بینگن__ (چوکور کاٹ لیں) 1 عدد،•درمیانہ سائز ٹماٹر__ (چوکور باریک کاٹ لیں) 1 عدد،•مرچ پاؤڈر__ آدھ چائے […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر نے بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں بھی اپوزیشن کو پچھاڑ دیا

نیلم (اے بی این نیوز  )تحریک انصاف آزاد کشمیر نے بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں بھی اپوزیشن کو پچھاڑ دیا ،ضلع نیلم سے پاکستان تحریک انصاف کے غلام مجتبیٰ بھاری اکثریت سے چیئر مین اور نثار احمد وائس چیئر مین منتخب ہو گئےضلع مظفر آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امتیاز عباسی چیئر مین منتخب، […]

جونیئر زرداری دنیا میں گھومنے کی ہاف سنچری مکمل کر چکے ہیں، علی زیدی

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ شہباز سپیڈ نے راکٹ کی سپیڈ سے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ اس وقت سب کو شہباز شریف کی راکٹ سپیڈ چڑھی ہوئی تھی، اچھی خاصی معیشت چل رہی تھی ان کے اڑتے تیر نے بیڑہ غرق کر […]

بلدیاتی انتخابات، عباس پور میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عباس پور( اے بی این نیوز  )بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا۔یونین کونسل چھاترہ سے ملک اسد چیئرمین اور صوبیدار (ر) راجہ رفیق بھٹی وائس چیئرمین، یونین کونسل چفاڑ سے حاجی راجہ محمد رفیق کیانی چیئرمین، محمد امین چودھری وائس چیئرمین، یونین کونسل کھلی درمن سے […]

تھر میں موت کا راج، غذائی قلت اوروبائی امراض نے 10 بچوں کی زندگیاں نگل لیں

تھرپارکر( اے بی این نیوز  )صحرائے تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، مٹھی ہسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث آج 10 بچے دم توڑ گئے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ہلاک ہونے والے بچوں میں 3 ماہ کی گنگا، 25 دن کا مٹھو، 4 ماہ کی گلشنا، اڑھائی سال کی سبیا، ارباب […]

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا و پنجاب کے انتخابات سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کرانے کا فیصلہ کیا، اجلاس میں دونوں صوبوں کی مجوزہ تاریخوں پر مشاورت […]

ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہا، تاہم خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر، بالائی، وسطی پنجاب اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں […]

حکومت کی کوئی پالیسی نظر نہیں آ رہی، معیشت کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے، سابق وزیر خزانہ ن لیگ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوئی سنجیدہ اکنامک پالیسی نظر نہیں آ رہی، معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ دوست ممالک عموماً ہماری بڑی مدد کرتے ہیں، چین نے اس صورت حال میں بھی ہمیں چند روز پہلے 70 ملین ڈالر دیے […]

سائبیریا سے پاکستان آنے والے پرندوں کی تعداد آدھی ہوگئی،محکمہ جنگلی حیات

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی سمیت دیہی سندھ کے اضلاع میں غیر معمولی مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے سبب رواں سال سائبیریا کے سرد ترین مقامات سے خوراک کی تلاش میں ہجرت کرنے والے مہمان پرندوں تعداد خطرناک حد تک کمی کے بعد نصف رپورٹ ہوئی ہے۔ گزشتہ برس ساڑھے چھ لاکھ سے زائد پرندوں نے […]