اہم خبریں

سائفر اور امریکی سازش دفن، اب عمران خان کے قتل کی من گھڑت کہانی مضحکہ خیز ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سائفر اور امریکی سازش کی کہانی دفن ہونے کے بعد اب عمران خان کے قتل کی من گھڑت کہانی مضحکہ خیز ہے، فارن ایجنٹ باہر بیٹھے بھگوڑے ایجنٹوں کے ذریعے سازش کروا رہا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں […]

پیدل چلنا آپ کی زندگی کو طویل بنا تا ہے۔۔۔۔۔۔

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) معمول میں روزانہ واک بھی بہت فائدہ مند ہے۔ اگر کوئی شخص روزانہ 11 منٹ بھی ورزش یا واک کرتا ہے تو دس میں سے ایک کو وقت سے پہلے موت سے بچا جا سکتا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج کے محققین کا کہنا ہے کہ کچھ وقت کے لیے […]

قومی اداروں اور انکے سربراہان کے خلاف مذموم بھارتی ایجنڈا چلانے والے پی ٹی آئی کے بھگوڑوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک بیٹھ کرقومی اداروں اور انکے سربراہان کے خلاف مذموم بھارتی ایجنڈا چلانے والے پی ٹی آئی کے بھگوڑوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر […]

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے ارشد شریف قتل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ طلب کرلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے ارشد شریف قتل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ طلب کرلی۔ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس جمعرات کو کمیٹی کی چیئرپرسن و رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر کی زیر صدارت پیمرا ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گفتگو […]

کراچی کی آبادی چار کروڑ سے زیادہ ہے، فاروق ستار کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)‎متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کی آبادی 4 کروڑ سے زیادہ ہے۔بہادرآباد میں رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروق ستار نے کہا کہ افسوس ہے کہ سیاست اور انتخاب کےلیے ساری جماعتیں سرگرم ہوتی ہیں لیکن مردم شماری میں کوئی […]

روس سے 5 ہزار میٹرک ٹن گندم لانے والا بحری جہاز گوادر میں لنگر انداز

گوادر(نیوزڈیسک) روس سے گندم لے کر آنے والا پہلا جہاز کامیابی کے ساتھ گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق روس سے آنے والا بحری جہاز اب سے کچھ دیر قبل کامیابی کے ساتھ گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا، جہاز میں 50000 میٹرک ٹن گندم لدی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 9 جہازوں میں […]

جاپانی حکومت لاعلم، مزید 7 ہزار نئے جزائر سامنے آ گئے

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپان نے اپنے جزائر کی دوبارہ گنتی کی تو معلوم ہواہے کہ اس کے یہاں 7 ہزار مزید جزیرے ہیں جنہیں پہلے کبھی شمار نہیں کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی جیو اسپیشل انفارمیشن اتھارٹی (جی ایس آئی) کو ڈیجیٹل نقشوں کی تیاری کے دوران معلوم ہوا کہ ملک میں کُل 14 ہزار 125 […]

فیصل آباد،روٹھی بیوی کو منانے کیلئے شوہر نے قینچی سے زبان کاٹ لی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)روٹھی بیوی کو منانے کیلئے شوہر نے قینچی سے زبان کاٹ لی،پولیس کی ابتداتی تفتیش کے مطابق بیوی نےگھر واپس آنے کے لیے شوہر سے زبان بند رکھنے کی شرط رکھی تھی، شوہر نے زبان بند رکھنے کے بجائے اپنی زبان کو تیز دھار قینچی کی مدد سے کاٹ ڈالا۔پولیس کے مطابق بابر کالونی […]

ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی( نیوزڈیسک)چینی کمرشل قرض ملنے سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 55 کروڑ ڈالر بڑھ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 24فروری تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 ارب 26 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 فروری کوختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوئے […]

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی وحید عالم اور سید آغا رفیع اللہ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی وحید عالم اور سید آغا رفیع اللہ نے الگ الگ ملاقات کی۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کووزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے پاکستان مسلم لیگ […]