نوشہرہ ،بچی کو زیادتی کےلیے اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

نوشہرہ(نیوزڈیسک)نوشہرہ کے علاقے معراجی پایان میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈسرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ناصر محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز معراجی پایاں میں ایک 9 سالہ بچی دکان جانے کےلیے گھر سے نکلی تھی مگر چند گھنٹے بعد زخمی حالت میں ایک […]
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے لیگ کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 149 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنا سکی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ول شمیڈ 32 […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ، پیمرا، پی بی سی، پی آئی ڈی، اے پی پی اور دیگر ایکٹس سے متعلقہ مسودہ قانون کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے وزارت اطلاعات و نشریات کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)، پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی)، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی)، ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) اور دیگر ایکٹس سے متعلقہ مسودہ قانون کمیٹی کے […]
راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، 9 زخمی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک )کوٹلی ستیاں کےعلاقے جاوا منڈی گولا کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے ایک مسافر جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 اور پولیس کے مطابق راولپنڈی سے کوٹلی ستیاں جاتے ہوئے جاوا منڈی گولا موڑ کے قریب مسافر وین دھند کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں […]
عمران خان نیازی معاشی تباہی کے ذمہ دار صرف اور صرف تم ہو، محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی اس معاشی تباہی کے ذمہ دار صرف اور صرف تم ہو۔سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تم نے تو پاکستان کو معاشی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا لیکن اللہ سبحان […]
دنیا کی عجیب و غریب چا ئے جو آ پ نے آج تک نہ پی ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جامنی چائے کمیلیا سائنیسس کے پودے سے تیار کی جاتی ہے یہ وہی پودا جس سے کالی اور سبز چائے حاصل کی جاتی ہے تاہم چائے کی جامنی رنگت ایک منفرد جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہوتی ہے جو اینتھوسیانین پیدا کرتی ہے یہ وہی طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ جو بلیو […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ریاستی اسمبلی کے اراکین کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی، امریکہ کے چار رکنی وفد نے مسٹر کرس ہولڈن کی قیادت میں آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد کے دیگر ارکان میں اسمبلی ممبران ایلوائس ریئس، مائیک گپسن اور وینڈی کیریلو شامل تھے۔ کیلیفورنیا کے اراکین اسمبلی کا پاکستان میں […]
سندھ حکومت کا ترکیہ، شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے دواؤں کا عطیہ

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے دواؤں کا عطیہ دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر جمن باہوتو نے وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی ہدایت پر دوائیں ترکیہ کے ڈپٹی قونصل جنرل کے حوالے کیں۔زلزلہ متاثرین کےلیے عطیہ کی گئی دواؤں میں جان بچانے والے اور […]
حکومت مخالف مظاہرہ، اسرائیلی خاتون اوّل بیوٹی پارلر میں محصور

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ بیوٹی پارلر پہنچیں تو حکومت مخالف احتجاجی مظاہرین نے پارلر کا محاصرہ کرلیا۔سارہ نیتن یاہو کو پولیس نے پارلر سے بحفاظت باہر نکال کر گھر روانہ کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق احتجاجی مظاہرین بیوٹی پارلر کے سامنے جمع ہوئے، انہوں نے بڑا قومی پرچم لہرانے کے ساتھ حکومت […]
دنیا کی بااثر خواتین میں پاکستان کی عائشہ صدیقہ بھی شامل

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ کلائمٹ چینج پر ایک مضبوط آواز سمجھی جاتی ہیں ،امریکی جریدے نے دنیا کی 12 بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی، پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ کا نام بھی دنیا کی بااثر خواتین میں شامل ہیں، ٹائم میگزین کی […]