جی سی یو لاہور شعبہ سیاسیات کی پہلی خاتون سربراہ کا شاندار استقبال

لاہور(نیوزڈیسک)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے قیام کے 50 سال سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے کہ شعبہ سیاسیات کی سربراہ ایک خاتون پروفیسر ہوں گی۔ڈاکٹر فوزیہ غنی جی سی یو کے شعبہ سیاسیات کی نئی سربراہ ہیں، ان کی تقرری پر طلبہ و طالبات اور اساتذہ نے فقیدالمثال استقبال کیا۔وائس […]
صدر مملکت نے پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل 2023 کو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عام انتخابات کی منظوری دیدی ہے۔ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج بروز جمعہ 3 مارچ کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کیلئے 30 اپریل کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔صدر مملکت نے […]
بلی جین کنگ کپ اور 19ویں ایشین گیمز ہانگ زو چائنا 2023 کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کے انتخاب کے ٹرائلزکا انعقاد

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) بلی جین کنگ کپ اور 19ویں ایشین گیمز ہانگ زو چائنا 2023 کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کے انتخاب کے ٹرائلزکا انعقاد کیا گیا،8کھلاڑیوں (آمنہ علی قیوم، مہیق کھوکھر، ایشا جواد، شیزا ساجد، نور ملک، کائنات علی، نتالیہ زمان اور سوہا علی) کو ان کی قومی درجہ بندی کی بنیاد […]
سی ڈی ڈبلیو پی نے63.82 ارب روپے مالیت کے گیارہ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا،سی ڈی ڈبلیو پی کا 63.82 ارب روپے مالیت کے گیارہ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی، اجلاس میں 90 کروڑ 92 لاکھ روپے کی لاگت کا چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور سپورٹ منصوبہ منظور […]
امریکا کی تائیوان کو ایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی انتظامیہ نے تائیوان کوایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق تائیوان کو تقریباً 619 ملین ڈالر مالیت کے اسلحہ فروخت کی منظوری دی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی منظوری کے بارے میں کانگریس کو مطلع کر دیا […]
امریکا، بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد، ملزم گرفتار

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک بیان میں کہاکہ 40 سالہ مارک مفلے نامی مسافر فلوریڈا جا رہا تھا، اس کا سوٹ کیس چیک کیا گیا تو دھماکا خیز ڈیوائس […]
عمران نے امریکی سازش پر یوٹرن لیا تو ان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑ لیے، پلوشہ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکی سازش پر یوٹرن لیا تو ان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑ لیے۔اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ سانپ کھال، گرگٹ رنگ، عمران خان بیانیہ تبدیل کرتا ہے، عمران کی ٹانگ کا […]
کراچی،اسلحہ ساتھ لے کر چلنے پر پابندی، سیکیورٹی ایجنسیز کی اہم شخصیات سے گارڈز واپس لینے کی دھمکی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت کی اسلحہ ساتھ لے کر چلنے پر پابندی سیکیورٹی گارڈ کمپنیز کے لیے درد سر بن گئی، ساؤتھ زون پولیس نے اسلحہ لے کر چلنےوالے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف 30 مقدمات درج کرلیے۔جس پر پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن (ایپسا) نے اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لینے کی دھمکی دے دی، ایسوسی ایشن […]
کفایت شعاری مہم، جون 2024 تک ہر قسم کی سرکاری گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے کفایت شعاری مہم کے تحت جون 2024 تک نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خزانہ نے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت جون 2024 تک نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی ہوگی، اور سرکاری اجلاسوں اور […]
لاہور میں جعلی عامل نے 2شہریوں کو زندہ جلاڈالا،ملزم گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں جعلی عامل کالے علم سے انسانوں کی جانیں لینے لگے ہیں، پولیس کے مطابق دو افراد کے قتل کے کیس میں گرفتار ذیشان نے شہریوں کو زندہ جلانے کا اعتراف کیا ہے۔ملزم ذیشان اور اس کے ساتھیوں کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں دو الگ الگ مقدمات درج ہیں۔چند روز قبل بند […]