وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر عابد حسین بھائیو کی ملاقات، نجکاری ڈویژن کے امور پر بات چیت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے نجکاری عابد حسین بھائیو نے ملاقات کی۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نجکاری ڈویژن کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال […]
بی این پی مینگل کے ملک عبدالولی کاکڑ کوگورنر بلوچستان تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک عبدالولی کاکڑ نئے گورنر بلوچستان تعیناتی کردیے گئے ہیں اور صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے گورنر کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔واضح رہے کہ ملک ولی کاکڑ کا تعلق بی این پی مینگل سے ہے […]
مریم نوازشریف نےپی ٹی آئی کو پاکستان ٹرکِ انصاف قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کو پاکستان ٹرکِ انصاف قرار دیدیا ۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک طنزہ بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو پاکستان ٹرکِ انصاف لکھا اور ساتھ میں دو ٹرک […]
فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک،بھائی کے ذریعے ججوں کو تارڑ کیخلاف فیصلہ کرنے کی گفتگو سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ، بھائی کے ذریعے ججوں کو تارڑ کیخلاف فیصلہ کرنے کی گفتگو سامنے آگئی۔ آڈیو کے مطابق فواد چوہدری اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے دو ججوں میں رابطہ کرانے کی بات کررہےہیں، اُن کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں […]
سنٹرل بنک برازیل نے واٹس ایپ کے زریعے ادائیگیوں کی اجازت دیدی، یہ بڑی کامیابی ہے، مارک زکربرگ

نیویارک ( نیوز ڈیسک) برازیل کے سنٹرل بنک نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے میٹا پلیٹ فارمز کو واٹس ایپ کے ذریعے ادائیگیوں کی اجازت دیدی۔میٹاڈاٹ او کی ادائیگیاں اب میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے ذریعے پیئر ٹو پیئر ادائیگی کے نظام پر کی جاسکے گی ۔ واضح رہے کہ برازیل […]
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی،جعلی آڈیو میرے نام سے مارکیٹ میں پھینکی گئی ، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، جعلی آڈیو میرے نام سے مارکیٹ میں پھینکی گئی ۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری […]
گرمیوں کی آمد اور آیا ہے ونیلا آئسکریم کا تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ونیلا آئسکریم گھر بنائیں اور مہمانوں کے ساتھ خوب مزے اڑائیں اس کیلئے آپ کو چاہیئے،ڈبل کریم دو پیالی ، دودھ دو پیالی ،انڈےچار عدد، زردی الگ کرلیں۔شکر تین چوتھائی پیالی، ونیلا ایسنس حسب ضرورت،یہ چیزیں لے کر آ پ اب نان اسٹک پین میں دودھ اور کریم ڈال کر […]
شرح سود میں اضافہ،فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر مزید بحران کا شکار

فیصل اباد(اے بی این نیوز)ڈالر کی اُڑان اور شرح سود میں اضافے سے فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹرمیں پہلے سے موجود بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے ،صنعتی تنظمیوں نے احتجاجی لائحہ عمل اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر نے ڈالر کی بے لگام قیمت اور شرح سود میں […]
سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی ۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ۔جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اس متعلق سابق وزیراعظم عمران […]
پی ٹی آئی رہنما عامر مغل بھی عبوری ضمانت کے لئے عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) رہنما عامر مغل بھی عبوری ضمانت کے لئے عدالت پہنچ گئے ،سردار مصروف ایڈوکیٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی ۔ واضح رہے کہ جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عبوری ضمانت دائر کی گئی ہے۔ گزشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس […]