پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات کا ایک اور دور آج متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات کا ایک اور دور آج متوقع ہے، مذاکرات سٹاف لیول معاہدے سے پہلے حتمی ثابت ہو سکتے ہیں،پاکستان تمام اقدامات سے آئی ایم ایف کو آگاہ کر چکا ہے،4 میں سے 3 نکات پر عمل درآمد کے بارے آئی ایم ایف […]
حکومت توانائی کے ذخائر سے بجلی پیدا کرنے کو ترجیح دے رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

سلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کراچی الیکٹرک کے چار رکنی وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی. وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں شمسی توانائی اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے نجی اور بین الاقوامی کمپنیوں کو استفادہ […]
مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی اہلیہ کی راجن پور جیل میں اسد عمر سے ملاقات

راجن پور ( اے بی این نیوز )مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی اہلیہ کی راجن پور جیل میں اسد عمر سے ملاقات کی اس موقع پر اسد عمر نے کارکنان اور قوم کے نام پیغام دیا کہ تم رب العزت کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے، اسد عمر کو جیل میں آج دسواں روز […]
حالیہ ہفتے کے دوران 51 اشیائے ضروریہ میں سے 32 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار،حالیہ ہفتے 51 اشیائے ضروریہ میں سے 32 کی قیمتوں میں اضافہ ہواحالیہ ہفتے میں 9 اشیا کی قیمتوں میں کم یجبکہ دس کی قیمتیں مستحکم […]
فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ آڈیو میں دونوں بھائی عدلیہ کے ججز کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں،،، فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ اُن کو ذرا مل لیں، کہیں کہ آپ کے ساتھ پورا ٹرک کھڑا ہے، آپ بتائیں کیا […]
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے باعث ایران سے تیل نہیں لے سکتے،دفترخارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دفتر خارجہ نےوضاحت کی ہے کہ عالمی پابندیوں کے علاوہ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے باعث ایران سے تیل نہیں لے سکتے،جمعہ کو حکام دفتر خارجہ نے کہاکہ ایران نے 18 ارب ڈالرز جرمانہ نہیں ما نگا لیکن فرانس میں قائم ثا لثی عدالت میں لے جا سکتا […]
برطانوی خاتون کرکٹر نے اپنی گرل فرینڈ سے شادی کرلی

لندن(نیوزڈیسک) انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ڈینیئل وائٹ نے خواتین کی بیس بال ٹیم کی ہیڈ اور اپنی گہری دوست جارجی ہوج سے شادی کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے 150 کے قریب ٹی ٹوئنٹی اور 100 سے ایک روز میچ کھیلنے والی اسٹار کھلاڑی ڈینیئل وائٹ […]
راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے گرفتار 47 قائدین و کارکنان کی حراست کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور

راولپنڈی(اے بی این نیوز )ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے راولپنڈی سے گرفتار 47 قائدین و کارکنان کی حراست کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور کر لی عدالت نے پنجاب حکومت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو نوٹس جاری کر دیئےپٹیشن کی سماعت جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کی عدالت میں یہ پٹیشن زلفی بخاری کے والد سید […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 08مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے […]
چینی وزارت خارجہ کی طرف سے بلومبرگ کو دیا گیا جواب پاکستان اورچین کے مابین دوستی اور تعلق کی گہرائی کی عکاسی کرتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے گزشتہ روز بلومبرگ کو دیا گیا جواب پاکستان اورچین کے مابین دوستی اور تعلق کی گہرائی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ بات جمعہ کو وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے اپنے ٹویٹ میں کہی۔واضح رہے کہ […]