اہم خبریں

مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی اہلیہ کی راجن پور جیل میں اسد عمر سے ملاقات

راجن پور ( اے بی این نیوز   )مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی اہلیہ کی راجن پور جیل میں اسد عمر سے ملاقات کی اس موقع پر اسد عمر نے کارکنان اور قوم کے نام پیغام دیا کہ تم رب العزت کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے، اسد عمر کو جیل میں آج دسواں روز ہے ،ملاقات میں اہلیہ نے اسد عمر کو تحریک انصاف کے کارکنان کی نیک خواہشات اور پیغامات پہنچائے۔

متعلقہ خبریں