اہم خبریں

جسمانی معذوری یا بصارت اور سماعت سے محروم افراد کی ذہنی صلاحیت دوسرے لوگوں کے برابر ہوتی ہے، صدرمملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے میں مدد دینے کے لیے زندگی کے تمام شعبوں بالخصوص تعلیم میں ان کے لیے ایک جامع نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوائے چند ذہنی عوارض کے باہم معذور بچوں […]

وزیراعظم سکیم کے تحت رواں سال ایک لاکھ بچوں کو لیپ ٹاپ دیں گے، شزہ فاطمہ خواجہ

سیالکوٹ(اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہے، وزیراعظم سکیم کے تحت اس سال ایک لاکھ بچوں کو لیپ ٹاپ دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے […]

کمزور کردارکی وجہ سے ’میرے پاس تم ہو‘ میں کام سے انکار کیا، سونیا حسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ عائزہ خان سے قبل 2020 کے مقبول ڈرامے میرے پاس تم ہو میں مہوش کے کردار کی انہیں پیش کش ہوئی تھی مگر کمزور کردار کی وجہ سے انہوں نے کام سے انکار کیا تھا۔میرے پاس تم ہو کو 2019 کے […]

کراچی، لڑکی نے ڈاکو ساتھی کیساتھ مل کر بریانی کے بہانے گھر لوٹ لیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے گنجان آباد علاقے لیاقت آباد میں لڑکی نے ڈاکو ساتھی کے ساتھ ملکر بریانی دینے کےبہانے گھر لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد تھانے کےعلاقے لیاقت آبادنمبر 6 میں لڑکی نے ڈاکو ساتھی کے ساتھ ملکر گھرصفایہ کردیا،ملزمان گھر میں موجود ضعیف العمر خاتون کو یرغمال بنایا اور لڑکی خاتون کو ایک […]

چیئرمین پی ٹی آئی کل انتخابی مہم کیلئے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

لاہور (  اے بی این نیوز )عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار،،،ڈاکٹرز نے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کیلئے گرین سگنل دیدیا،چیئرمین پی ٹی آئی کل انتخابی مہم کیلئے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،عمران خان کی کے پی اورپنجاب میں سیاسی قیادت کو انتخابی جلسوں کے لئے شیڈول […]

عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے “بابراعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے “بابراعوان کا دعویٰ، کہتے ہیں عمران خان پر قاتلانہ حملے کا کچھ دوستوں نے مذاق اڑایا، ان پر حملے کا ابھی تک پرچہ درج نہیں ہوا،حکومت کہتی ہے کہ عمران خان پرکوئی حملہ نہیں […]

انتخابی نشانات کے حوالہ سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )انتخابی نشانات کے حوالہ سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد ، الیکشن کمیشن کا چاروں انتخابی نشانات فہرست سے نہ نکالنے کا فیصلہ،ریچھ، بکری،ہرن اور گائے سمیت 4 انتخابی نشان شیر کے نشان سے مماثلت رکھتے ہیں، ہمارے ووٹرز کو الیکشن کے دن مشکلات کا سامنا ہوگا ،ن لیگ […]

سستے آٹے کا حصول یا موت کا پیغام،دم گھٹنے سے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

گوجرہ ( اے بی این نیوز )گوجرہ میں سستے آٹے کا حصول وبال جان بن گیا،،دم گھٹنے سےسستا آٹا لینے آنے والا شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،،آٹھ لاکھ سے زائد آبادی والے شہر کو صرف ایک ہی سرکاری آٹے کا ڈپو ہے،سرکاری آٹے لینے کے لئے عوام کی لمبی لمبی قطاروں اور انتظار معمول بن چکا […]

اللّٰہ کے فضل سے پاکستان ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ہوگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کل سے بہت زیادہ بحث ہو رہی تھی، آج دو بدو بات کر لیتے ہیں، آج عمران نیازی کو آئینہ دکھاؤں گا، ملکی معیشت کا بیڑہ تو نیازی صاحب غرق کر چکے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق […]