اہرامِ مصر میں 4500سال پرانی طویل سرنگ دریافت

قاہرہ(نیوزڈیسک) ہزاروں سال قبل اہرام اور فراعین کی باقیات میں نئی دریافتیں ہوتی رہتی ہیں اور اب پہلی مرتبہ ایک بند سرنگ کھودی گئی ہے جو سب سے بڑے اور مشہور گیزا اہرام میں دریافت ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے محکمہ آثار نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عظیم […]
پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرینہ اور وسیع البنیاد تعلقات ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلیم، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک میں ان شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کیلیفورنیا کی […]
ہم پی ڈی ایم کے امپائرز کے باوجود الیکشن جیتیں گے،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں ہے، ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو وہ کیا کریں؟ ایسا لگتا ہے آرمی چیف انہیں اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔لاہور زمان […]
جنگلی حیات کا تحفظ زمین پر رہنے والے ہر فرد کا فرض ہے، وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جنگلی حیات کے بارے میں آگاہی اور تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے اس قیمتی اثاثے کی بقا کو یقینی بنایا جا سکے۔ جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر […]
وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قطر کے سفیر نے قطر اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے کی جانے والی […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی بڑی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 200 روپے کی کمی […]
روسی مصور کینڈنسکی کی 1910 میں بنائی گئی پینٹنگ 4 کروڑ 45 لاکھ ڈالر میں فروخت

لندن(نیوزڈیسک)روسی مصور واسیلی کینڈنسکی کی 1910 میں بنائی گئی پینٹنگ 4 کروڑ 45 لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینڈنسکی کی شاہکار پینٹنگ ’’مرناؤ مٹ کرشے 2‘ ‘ایک جرمن شہری کی ملکیت تھی جسے نازی فوج نے قتل کر دیا تھا۔یہ پینٹنگ جرمن شہری کے ورثاء نے حال ہی میں برآمد […]
بھارت، بی جے پی ایم ایل اے کے گھر اور دفتر سے 8 کروڑ روپے برآمد

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن قانون ساز اسمبلی کے گھر اور دفتر سے 8 کروڑ روپے کی نقدی برآمد کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایم ایل اے کا بیٹا رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔اینٹی کرپشن ونگ نے ایم ایل اے مڈال ویروپکشپا کے گھر سے […]
نجکاری کے بعد کےالیکٹرک کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نجکاری کے بعد کےالیکٹرک کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جو خوش آئند ہے۔جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف سے کےالیکٹرک کے وفد نے ملاقات کی۔شہباز شریف نے کےالیکٹرک کے سرمایہ کاروں کو انرجی سیکٹر خصوصاً شمسی توانائی میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی۔وزیراعظم نے […]
وفاقی دارالحکومت سے جان بچانے والی ادویات غائب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت سے جان بچانے والی ادویات غائب ہو گئیں،فیڈرل ڈرگ بورڈ کے سیکرٹری کا ڈریپ کے نام مراسلہ ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،سیکرٹری ڈرگ بورڈ سردار شبیر نے بتیا کہ اسلام آباد کے میڈیکل سٹورز سے 131 ادویات غائب […]