اہم خبریں

آرٹ دبئی 2023نمائش، 40 ممالک کے 400 آرٹسٹ اپنا کام پیش کریں گے

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رواں ہفتے ہونے والی ’’آرٹ دبئی 2023‘ ‘نمائش میں 40 ممالک کے 400 آرٹسٹوں کو اپنی مصوری پیش کرنے کا موقع ملے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بین الاقوامی میلے میں مختلف فن پارے پیش کیے جائیں گے، نامور اور نووارد دونوں طرز کے مصوروں کا کام […]

امریکی وزیر خارجہ کے نئی دہلی میں رکشے پر سیر سپاٹے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نئی دہلی میں رکشے پر سیر سپاٹے کرنے نکل پڑے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وہ نئی دہلی میں کواڈ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔انٹونی بلنکن نے جمعہ کو ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ممبئی اور حیدرآباد سمیت متعدد شہروں میں قائم […]

عدالت نے پی ٹی آئی کے نظربند رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پنجاب سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندی کے احکامات معطل کردئیے گئے۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت دیگر کی نظر بندی کے احکامات معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے […]

سپریم کورٹ، ہائیکورٹس کے لیے ’معزز‘ کا لقب استعمال کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے معزز جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جاناچاہیے، سپریم کورٹ، ہائیکورٹس کے لیے ’معزز‘ کا لقب استعمال کرنے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ملازم کے کیس میں حکم جاری کیا جس میں جسٹس قاضی فائز […]

پاکستان دیوالیہ ہوا نہ ہوگا، ملک میں معاشی ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، پاکستان دیوالیہ ہوا ہے اور نہ ہوگا،ملک میں معاشی ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ کل سے سوشل […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی اہم ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی […]

2018 میں الیکشن آر ٹی ایس بٹھا کرچوری کیا گیا تھا، ، مریم نواز

گوجرانوالہ(اے بی این نیوز) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو کہتے ہیں نوجوان ن لیگ کے ساتھ نہیں وہ اس کنونشن کو دیکھ لیں، گوجرانوالہ والو کیا بات ہے،آج تم ٹرک بھرکر لے آئے ہو، فواد چوہدری کی آڈیو سنی ہے، عدالت کے آگے ٹرک کھڑا کردیا […]

راولپنڈی،جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والے خواجہ سرا گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس نے جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ اہل علاقہ کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیا گیا اور ملزم محمد خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔مدعی مقدمہ راجہ شفیق نے الزام لگایاکہ محمد خان نامی خواجہ سرا ڈیڑھ سال […]

ڈیمنیشا کو دور کرنے میں وٹامن ڈی کے کردارکے مزید شواہد سامنے آگئے

لندن(نیوزڈیسک) ایک طویل اور بڑے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ڈیمنشیا جیسے ہولناک مرض کو دور کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک سادہ نسخہ بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے جس میں وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کا استعمال بطورِ خاص شامل ہے۔اس سے قبل کئی تحقیقات بتاتی ہیں کہ وٹامن ڈی اور ڈیمنشیا کے […]

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے فنڈز روکے ہوئےہیں،وفاقی وزیر احسان مزاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ احسان مزاری سے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملاٸزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک ملاقات میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے الیکشن کیلٸے کوٸی ٹاٸم فریم نہ دے سکے۔ تفصیلات کے مطابق ہارون ملک کی وفاقی وزیر احسان مزاری سے ملاقات میں وفاقی سیکرٹری بین الصوباٸی رابطہ احمد […]