اہم خبریں

گوجرانوالہ میں( ن) لیگ کے ورکرز کنونش کے موقع پر ہوائی فائرنگ، کارکن زخمی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونش کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے کارکن شدید زخمی ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق احسن نامی نوجوان کے سر میں گولی لگی، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ جلسہ گاہ کے وی آئی پی گیٹ کے باہر سے مشتبہ نوجوان […]

ترجمان سپریم کورٹ نے زیر التوا مقدمات پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ترجمان سپریم کورٹ نے زیر التوا مقدمات پر وضاحت جاری کردی،عدالت عظمیٰ میں آج 3 مارچ 2023 تک کل تعداد 52 ہزار 481 مقدمات زیر التوا ہیں، سپریم کورٹ میں سول متفرق اپیلوں کی تعداد 3510 ہے،سپریم کورٹ میں اس وقت 438 فوجداری متفرق اپیلیں زیر التوا ہیں، رجسٹرار سپریم […]

مسلم لیگ(ن)ملک کی مقبول ترین جماعت ہے، خواجہ محمد آصف

لاہور( اے بی این نیوز  )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)ملک کی مقبول ترین جماعت ہے،عوام محمد نواز شریف سے والہانہ محبت کرتے ہیں،ملک اس وقت مشکل حالات سے گزررہاہے اور مسلم لیگ (ن) ہی اس کو بہتری کی جانب گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،عمران خان ایک نوسرباز شخص ہے جس […]

عوام پریشان نہ ہوں ملک بہتری کی طرف گامزن ہے، حالات جلد بہتر ہونگے، خرم دستگیر

لاہور(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 2018 میں ایک لاڈلے کو ملک پر مسلط کردیا گیا ،عوام پریشان نہ ہوں ملک بہتری کی طرف گامزن ہے، حالات جلد بہتر ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیرترین شخص بننے میں ناکام

نیویارک(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر، ٹیسلا اور سپس ایکس کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیرترین شخص بننے میں ناکام ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے برنارڈآرنلٹ نے ایلون مسک کو امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم کر دیا،گزشتہ ماہ ایلون مسک فرانس کے برنارڈ آرنلٹ کومات دیتے ہوئے […]

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کے لئے بڑی خوش خبری

ریاض(نیوزڈیسک)حرمین ایکسپریس ٹرین انتظامیہ نے مکہ، مدینہ آنے جانے والےعمرہ زائرین کی سہولت کی خاطر رمضان المبارک میں ٹرینوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیاہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین ایکسپریس ٹرین انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران جدہ کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرین […]

موڈیز نے پانچ بڑے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی

کراچی(نیوزڈیسک) موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی۔ملک میں جاری بحران کے اثرات مسلسل ظاہر ہورہے ہیں، کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے موڈیز نے آج پانچ بڑے بینکوں کی طویل مدتی ڈپازٹ ریٹنگ Caa1 سے کم کرکے Caa3 کردی۔ ان بینکوں میں ایچ بی ایل، نیشنل بینک آف […]

بھارت،بیوی کے آشنا کیساتھ بھاگنے پرشوہر نے انتقاماً آشنا کی بیوی سے شادی کرلی

پٹنہ(نیوزڈیسک) بھارت میں ایک شخص کی بیوی نے آشنا کے ساتھ فرار ہوکر شادی کرلی جس پر اُس شخص نے انتقاماً آشنا کی بیوی سے شادی رچالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا۔ جس کی ابتدا 2009 میں ہوئی تھی جب نیرج اور روبی کی شادی ہوئی تھی۔ ان […]

بھارت بمقابلہ آسٹریلیا، اندور ٹیسٹ کی وکٹ خراب قرار، 3 ڈی میرٹ پوائنٹس جرمانہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے بھارتی شہر اندور کے گراؤنڈ کی وکٹ کو خراب قرار دیدیا۔آئی سی سی نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے لیے اندور کے ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم کو پچ کی خرابی کے سبب تین ڈی میرٹ پوائنٹس کا […]

بیلاروس میں نوبیل انعام یافتہ انسانی حقوق کے کارکن کو 10سال قید کی سزا

منسک (نیوزڈیسک)بیلا روس میں نوبیل انعام یافتہ انسانی حقوق کے کارکن ایلس بیالیتسکی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے کارکن ایلس بیالیتسکی کو ٹیکس چوری اور مالی اعانت کے الزام میں سزا سنائی گئی۔دوسری جانب ایلس بیالیتسکی کا کہنا تھا کہ انہیں سیاسی وجوہات پر […]