شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گرد خام اللہ عرف انس ہلاک ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سے اسلحہ، بارود اور مواصلاتی […]
آلو کھانے سے موٹاپا نہیں آتا،نئی تحقیق
اسلام آباد (اے بی این نیوز )آلو بلاشبہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جوکہ پوری دنیا میں کھائی جاتی ہے اور اسے فرائی، گرل یا ابال کر کئی طریقوں سے تیار کیا جا سکتا ہے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق، آلو کا استعمال صحت بخش ہے کیونکہ اس میں فائبر اور دیگر غذائی اجزاء […]
گوجرانوالہ،ن لیگ کے ورکرز کنونشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ، کارکن زخمی

گوجرانوالہ( اے بی این نیوز )پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے کارکن شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلسہ گاہ کے وی آئی پی گیٹ کے باہر سے مشتبہ نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا۔احسن نامی نوجوان کے سر میں گولی لگی، جسے تشویشناک حالت […]
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8 کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اسکور بورڈ پر مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 201 کا […]
حملہ کیس ، وکلا کے لباس میں کارکن جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوئے، ترجمان پولیس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان اسلام آباد نے کہا ہے کہ عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر پلان کے تحت عدالت پر دباؤ ڈالنے کے لیے اہلکاروں کو زدوکوب اور سکیورٹی حصار توڑا گیا۔اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ جوڈیشل کیمپلیکس کے تمام کیمرے ٹھیک کام کر رہے تھے، […]
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 666 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 666 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 337 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 874 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 41 ہزار 361 رہی۔حصص بازار میں 19 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے […]
محمد خان بھٹی کا بلوچستان میں 8 مارچ تک ریمانڈ منظور

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا بلوچستان میں 8 مارچ تک ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق محمدخان بھٹی کا کوئٹہ کی مقامی عدالت نے ریمانڈ منظور کیا۔ترجمان اینٹی کرپشن نے بتایا کہ محمدخان بھٹی کو گزشتہ روز بلوچستان پولیس نے گرفتار کیا تھا، محمد خان […]
خیرپور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 7 زخمی

خیرپور (نیوزڈیسک)خیرپورمیں 2 گروپوں میں جھگڑے سے 4 افراد جان سے گئے، گولیاں لگنے سے 7 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق خیرپور میں گاڑھی موری کے قریب پیر مگیو کے علاقے میں دو گروپوں میں جھگڑا زمین پر قبضے کے تنازع پر ہوا، جس کے بعد تصادم مسلح صورت […]
عمران خان اتوار کو جیل بھرو تحریک کے اسیران کے اعزاز میں عصرانہ دیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین عمران خان اتوار کو جیل بھرو تحریک کے اسیران کے اعزاز میں عصرانہ دیں گے، یہ بات مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک بیان میں بتائی، انہون نے کہا کہ یہ تمام لیڈرز اور کارکنان تحریک انصاف کا فخر ہیں۔
شک ہے اسحاق ڈار نے عوام کو اپنا نام اور تاریخ پیدائش بھی درست نہیں بتائی، حماد اظہر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ مجھے شک ہے اسحاق ڈار نے عوام کو اپنا نام اور تاریخ پیدائش بھی درست نہیں بتائی، اسحاق ڈار کو فوری طور پر استعفیٰ دینا ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ اسحاق ڈار صاحب کو خصوصی […]