اہم خبریں

عمران خان اتوار کو جیل بھرو تحریک کے اسیران کے اعزاز میں عصرانہ دیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیئرمین عمران خان اتوار کو جیل بھرو تحریک کے اسیران کے اعزاز میں عصرانہ دیں گے، یہ بات مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک بیان میں بتائی، انہون نے کہا کہ یہ تمام لیڈرز اور کارکنان تحریک انصاف کا فخر ہیں۔

متعلقہ خبریں