عمران جن سے بات چیت کے لئے مرے جارہے ہیں وہاں سے جواب نہیں ملتا،وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) راناثنااللہ نے کہاہے کہ اگرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان الیکشن سے متعلق سنجیدہ ہیں تو بات ہوسکتی ہے، ان کا مخاطب سیاسی قوتیں نہیں ،کوئی اور ہے،جن سے بات چیت کے لئے مرے جارہے ہیں وہاں سے جواب نہیں ملتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہاکہ […]
ہرنائی میں کوئلے کی کان میں بڑا حادثہ، 6 مزدور جاں بحق

ہرنائی (نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں 6 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیموں نے 27 گھنٹے طویل امدادی آپریشن مکمل کرلیا۔چیف انسپکٹر مائنز عبدالغنی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہرنائی […]
خاوند نے پستول سے بیوی نے کلاشنکوف سے فائرنگ کر کے ایک دوسرے کو قتل کر یا

پشاور(اے بی این نیوز )میاں بیوی نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کردیا،مقتولین کے بیٹے کی جانب سے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ والد نے پستول جبکہ والدہ نے کلاشنکوف سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔پشاور میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کر […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سابق گورنر اور پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے ملاقات

لاہور(اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم ہاوس ماڈل ٹاؤن میں سابق گورنر اور پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزیر مرتضیٰ محمود، رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ محمود اور عثمان محمود بھی موجود تھے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مخدوم […]
راولپنڈی سے گرفتارتحریک انصاف کے47 قائدین و کارکنان کی حراست کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے جیل بھرو تحریک کے دوران راولپنڈی سے گرفتارتحریک انصاف کے47 قائدین و کارکنان کی حراست کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور کر لی ہے عدالت نے پٹیشن کے فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے پیراوائز جواب طلب کر لیا ہے جسٹس چوہدری عبدالعزیز […]
بھارت کے زرِ مبادلہ ذخائر 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

ممبئی(اے بی این نیوز)بھارت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 560.94 ارب ڈالر کی تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔مرکزی بینک ڈالر کے مقابلے روپے کی شرح مبادلہ میں گراوٹ کو روکنے کے لیے سپاٹ اور فارورڈز مارکیٹ میں مداخلت کرتا ہے۔ آر بی آئی نے ماضی میں کہا ہے کہ ذخائر […]
یوٹیوب میں انقلابی تبدیلیاں، ویڈیو میں مجازی طور پر نئے کپڑے اور حلیہ بدلنا ممکن ہوگا

نیو یارک ( اے بی این نیوز )سان فرانسسكو: بہت جلد یوٹیوب کا نظم ونسق ، نیل موہن کے ہاتھوں میں ہوگا جو اس کے نئے سی ای او بننے جارہے ہیں۔ اپنی آمد سے قبل ہی انہوں نے ایپ کے بارے میں اپنے نئے وژن اور تبدیلیوں کا ایک جائزہ پیش کیا ہے۔نیل موہن نے مونیٹائزیشن […]
ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، جس کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈٓا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 7 سے 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔کمپنی […]
سندھ میں آٹا بحران کا خدشہ ٹل گیا، حکومت کے فلور ملز سے مذاکرات کامیاب

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر خوراک سندھ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے دو روز سے ہڑتال کے باعث 92 ملز بند کردی گئی تھیں، اور شہر میں آٹے کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا، تاہم وزیرخوراک […]
املی کی چٹنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز )املی کا نام سنتے ہی منہ میں پانی ااجاتا ہے اگر اس کی چٹنی بنائی جائے تو دستر خوان کا شان ہی دوبالا ہو جاتی ہے،املی کی چٹنی بنانے کے لئے آپ ایک کپ املی لے لیں، چینی آدھا کپ لیں گے،کٹی لال مرچ بھی آدھا چائے کا چمچہ، زیرہ […]