اہم خبریں

حکمران سپریم کورٹ کے فیصلے کے آگے سرخم تسلیم کریں ورنہ آئین شکنی کے مرتکب ہوں گے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اے بی این نیوز  ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ حکمران سپریم کورٹ کے فیصلے کے آگے سرخم تسلیم کریں ورنہ آئین شکنی کے مرتکب ہوں گے، عمران خان اورتحریک انصاف کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بھی حکمرانوں کو نہیں بچاسکیں گے۔ مشتاق غنی سے ملاقات کے دوران چودھری پرویزالہیٰ […]

موٹاپے سے بچنے کا نایاب طریقہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے اگر یہ لاحق ہو جائے تو جان چھڑانا مشکل ہو جا تا ہے،دنیا کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی کو ایک اور سنگین وبا کا سامنا ہے،امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی اور کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ میٹھے مشروبات […]

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے جمعہ کوفنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سفیر مسعود خان نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ سفیر نے وزیر […]

سیالکوٹ،شوہر نے بیوی کو فائرنگ سے قتل کر کے خودکشی کرلی

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سیالکوٹ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کیا۔ڈی پی او کا کہناتھاکہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد خاوند نے اپنے سر پر گولی ماری۔

کراچی، تیز رفتار سوزوکی گرین بس جنگلے میں جا گھسی، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں ایکسیڈنٹ کے دوران تیز رفتار سوزوکی گرین بس کے جنگلے میں جا گھسی۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔شادمان ٹاؤن میں سوزوکی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارتی ہوئی گرین لائن بس کے جنگلے سے جا ٹکرائی۔ پولیس حکام کے […]

خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے والے جی ایم پی آئی اے کو نوکری سے برطرف کرنیکا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محستب اعلیٰ نے پی آئی اے کی خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر جنرل منیجر پی آئی اے سیکیورٹی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم دیدیا۔قومی ایئر لائن کی خاتون ملازمہ نے جی ایم پی آئی اے سیکیورٹی پر ہراساں کرنے کا سنگین الزام لگایا تھا، جس پر […]

بسنت پرغیرمعمولی ہوائی فائرنگ،تحقیقات کیلیے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں بسنت کے موقع پر غیرمعمولی ہوائی فائرنگ کے باعث نور خان ائیربیس پر فلائٹ آپریشن معطلی سمیت دیگر اہم واقعات پر اعلی سطح تحقیقات کے لیے پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے افسران پر مشتمل 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔راولپنڈی میں 24 فروری کو بسنت کے موقع […]

عمران خان کل 4 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے الیکشن مہم کا آغاز اپنے لائیو خطاب میں کریں گے

اہور (اے بی این نیوز)چیئرمین عمران خان کل 4 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے الیکشن مہم کا آغاز اپنے لائیو خطاب میں کریں گےجنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصافحماد اظہر نے کہا ہے کہ اس کے بعد جیت کا جشن بھی ہوگا،جس کے لیے زمان پارک کی گراؤنڈ بڑی اسکرین لگائی جائے گی،خواتین […]

جرمنی سے 53 سالہ غازی جاسم سائیکل پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے گئے اور سرزمین مقدس پر پہنچتے ہی جان آفریں کے سپرد کر دی

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز) 73 روز قبل جرمنی سے 53 سالہ غازی جاسم نے سائیکل پر مسجد الحرام جانے کے لیے رخت سفر باندھا تھا ،وہ رب کی خوشنودی کے لیے پایہ استقلال کے ساتھ مقدس سفر پر رواں دواں رہے اور ہر آنے والی مشکل کا مسکرا کر مقابلہ کیا،غازی جاسم جیسے ہی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، اعظم خان نے ناقابل شکست 72 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔پاکستان سپر لیگ 8 کا 19واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کا 201 رنز کا ہدف 19.2 اوورز […]