سندھ پولیس کے شہیر آفریدی نے ایشین کانٹی نینٹل ٹائٹل جیت لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ پولیس سے تعلق رکھنے والے شہیر آفریدی نے ایشین کانٹی نینٹل ٹائٹل بھی جیت لیا ہے،ان کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے،باکسنگ کے میدان وہ پاکستان کے لیے کئی اہم مقابلے جیت چکے ہیں۔شہیر آفریدی ایشین کانٹی نینٹل کا ٹائٹل رکھنے والے تھائی لینڈ کے باکسر سامپوتھ سیسا کو چیلنج […]
کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کل قطر روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے کل قطر روانہ ہونگے،کانفرنس میں شریک رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔آج ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر قطر کا دو روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف […]
پاکستان نژاد برطانوی اداکار رز احمد بھی آسکر ایوارڈ 2023 کی تقریب میں ایوارڈ پیش کریں گے

لاس اینجلس ( نیوز ڈیسک) پاکستان نژاد برطانوی اداکار رز احمد بھی آسکر ایوارڈ 2023 کی تقریب میں ایوارڈ پیش کریں گے۔تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس میں 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب 12 مارچ کو منعقد کی جائے گی ۔ اکیڈمی آسکر ایوارڈز کے آفیشل سو شل میڈیا اکاونٹ پر لسٹ جاری کی گئی […]
اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخان سے رہا کر دیا گیا

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخان سے رہا کر دیا گیا، پولیٹیکل انجینئرنگ کو اب ختم ہونا چاہیے۔ آج رہائی کے بعد اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اب اپنے ملک کو دیکھ رہے ہیں کہ […]
پودینہ چاس بنایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پودینہ چاس بنانے کیلئےایک کپ تازہ دہی جو مکمل چکنائی کے حامل دودھ سے تیار کی گئی ہو، پودینہ کے پتے کٹے ہوئے،چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ 1 چائے کاچمچ، سبز مرچ پیسٹ1 چائے کا چمچ کالا نمک،تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور ایک مکسر میں بلینڈ کریں […]
لاہور، پی ایس ایل 8 کا جنون ،دوستوں کو مفت میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکارگرفتار مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک) پی ایس ایل 8 کا جنون ،دوستوں کو مفت میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار گرفتار اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے ڈولفن اہلکار نے لاہو قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران 6 افراد کی بغیر ٹکٹ انٹری کروائی […]

جیل حکام سے شکایت ہے، کپڑے استری کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر کا مریم نواز پر طنز اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے، کپڑے استری کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا۔ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے۔۔۔کپڑے […]
پی ایس ایل 8، مضبوط حریف لاہور قلندرزاور ملتان سلطان آج مدمقابل ہونگے

لاہور(نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں اہم میچ،سب سے مضبوط حریف لاہور قلندرزاور ملتان سلطان آج مدمقابل ہونگے۔میچ قذافی اسٹیڈیم میں لاہور کھیلا جائے گا ، جیت قلندرز کو پلے آف میں لے جائے گی۔شائقین برجوش ہیں کہ کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔ ، پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز 10 پوائنٹس […]
ڈیجیٹل مردم شماری، خود شماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع

کراچی(نیوزڈیسک )ملک میں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری جاری ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات نے عوام کی سہولت کے پیش نظر خود شماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کردی ہے۔ملک میں ساتویں مردم و خانہ شماری کا عمل بیس فروری سے شروع ہوا اور 30 اپریل تک مردم شماری کے تمام مراحل مکمل […]
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کی انتیسویں میٹنگ پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت منعقد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کی انتیسویں میٹنگ پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت منعقدہوئی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے افسران نے کمیٹی کو بتایا کہ ہمارے پاس 43 سیکڈ ملازمین ہیں اور 37 ملازمین کانٹیجنٹ پر کام کر رہے ہیں،ان کانٹیجنٹ ملازمین کیلئے پوسٹیں نہیں تھیں جو کہ […]