پودینہ چاس بنایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پودینہ چاس بنانے کیلئےایک کپ تازہ دہی جو مکمل چکنائی کے حامل دودھ سے تیار کی گئی ہو، پودینہ کے پتے کٹے ہوئے،چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ 1 چائے کاچمچ، سبز مرچ پیسٹ1 چائے کا چمچ کالا نمک،تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور ایک مکسر میں بلینڈ کریں حتیٰ کہ ہموار بن جائیں۔ ایک کپ پانی شامل کریں۔ 1 تا 2 منٹ تک بلینڈ کریں۔44 انفرادی گلاسوں میں انڈیل دیں۔پودینہ کے تہوں کے ساتھ گارنش کریں۔ اور مہمانوں کے سامنے پیش کریں۔