رؤ، چیخو یا پٹو، تم سے کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رؤ، چیخو یا پٹو، تم سے کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں، فارن ایجنٹ گھڑی چور کو سمجھوتہ نہیں این آر او چاہیے۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب […]
کاروبارکیلئے پنجاب سے کراچی آنے والا نوجوان بے دردی سے قتل

کراچی(نیوزڈیسک)کپڑے کے کاروبار کے سلسلے میں پنجاب سے کراچی آنے والا نوجوان بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔ نوجوان کی لاش گزشتہ روز شاہ لطیف کے علاقے سے ملی تھی جسے اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا.پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز مرغی خانہ پل ملیر ندی کے […]
مشعال حسین کاکشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی اسیر حریت رہمایاسین ملک کی اہلیہ اورپیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ فسطائی نریندر مودی کی سرکار بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے مذموم منصوبے کے تحت ہندو بستیوں کے قیام کے لیے […]
امریکا،تیز رفتار گاڑی کے ٹکرانے سے عمارت منہدم

بالٹی مور(نیوزڈیسک)پولیس سے پیچھا چھڑانے کی کوشش میں ایک کار کنٹرول کھو کر عمارت سے ٹکرا گئی، جس کی وجہ سے عمارت کا ڈھانچہ جزوی طور پر منہدم ہو گیا اور نتیجتاً ایک راہگیر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں 8 فروری کو پیش […]
کراچی ، غیرقانونی مقیم افغان باشندے سزا مکمل ہونے پر مختلف جیلوں سے رہا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی مختلف جیلوں سے آج غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ تین ماہ میں 858 افغان مرد، خواتین اور بچے رہا کئے جاچکے ہیں۔غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آج کراچی کی […]
شاہین آفریدی کی اپنے مداح سے ملاقات ، آج کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کی دعوت دیدی

لاہور(نیوزڈیسک) شاہین آفریدی کی پولیو سے متاثر اپنے مداح سے ملاقات، آج کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی ،پولیو سے متاثر مداح نے شاہین آفریدی کو اپنے ہاتھوں سے بنا […]
بورے والا،کیری ڈبے اور ٹرالر میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،3 زخمی

بورے والا(نیوز ڈیسک)بورے والا کے علاقے دہلی ملتان روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹرالر میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بورے والا کے ایک ہی خاندان کے 7 افراد پاکپتن بابا فرید کے دربار پر حاضری کے بعد کیری ڈبے پر واپس آرہے تھے کہ […]
دوہرے نظام پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا، مریم اورنگزیب کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوہرے نظام پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا، غیرملکیوں سے فنڈ لینے پر خاموشی، سب چھوڑیں آئین توڑنے پر سزا تو دیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا […]
انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دینگے،ڈی آئی جی آپریشنز نے بسنت کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں ممکنہ بسنت کی تیاری پر پولیس نے آپریشنل تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے بسنت کے موقع پر گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ انسانی زندگیوں سے کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے۔ پتنگ بازی […]
عمران کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا جا چکا ، الزام لگانے والے آج منہ چھپاتے پھرتے ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا جا چکا ، الزام لگانے والے آج منہ چھپاتے پھرتے ہیں، ملک جب مسائل میں ڈوب جاتا ہے تب ہی نوازشریف اور شہباز شریف کو آنا پڑتا ہے،ہمیشہ کی طرح شیر ہی قوم کو مسائل […]