وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر آج 2 روزہ دورے پر قطر جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر آج 2 روزہ دورے پر قطر جائیں گے ،وہ قطر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالے کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔اقوام متحدہ کی کانفرنس میں کم ترقی یافتہ ممالک میں پائیدار ترقی کو تیز کرنے […]
ملتان سلطانز کیخلاف لاہور قلندرز کی فتح ،کوچ مشاق احمد نے کریڈٹ قلندرز کی دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، بیٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں دکھائی دے رہا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسامہ میر کو تیز کھیلنے کے لیے بھیجا تھا […]
ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہریوں کو الرٹ رہنے کا کہہ ، اس دفعہ ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہرکردیا ،اپریل اور مئی میں بھی ہیٹ ویو کے امکانات ہیں کیونکہ رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشترعلاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی،اس […]
کراچی ، خوفناک ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں رات گئے خوفناک ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے پاس ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ زخمی بچ نہ سکے […]
ہم نے کونسے گناہ کیے کہ عمران خان ہمیں معاف کریں؟ قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے کون سےگناہ کیے ہیں کہ عمران خان ہمیں معاف کریں، ان کے اپنے اتنے گناہ ہیں کہ وہ قوم سے معافی مانگیں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا […]
مرد خواتین کے کنٹرول میں ہوتے ہیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی (نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک بچہ 25 سال تک ماں، اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مرد خواتین کے کنٹرول میں ہوتے ہیں، خواتین چاہیں تو معاشرے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں،’’ ایک […]
کراچی میں ڈکیتی، ڈاکو فیملی کو یرغمال بناکر گھر کا صفایا کر گئے

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کر گئے۔واردات میں ڈاکو گھر سے 35 تولے سونا، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں نے گھر والوں کو رسیوں سے باندھا اور مزاحمت پر تشدد بھی کیا، […]
لاہور قلندرز کی ایک اور فتح، ملتان سلطانز 21 رنز سے ناکام

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے ایک اور فتح اپنے نام کرلی، ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر اپنی ٹاپ پوزیشن کو مزید مضبوط کرلیا، رضوان الیون 181 رنز ہدف کے تعاقب میں 159 رنز بناسکی۔پی ایس ایل 8 کے 20 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین […]
چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ میں آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، اس سے دنیا بھر میں قبلہ کے رخ کا درست تعین ہوسکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ انجینئر ماجد نے بتایا کہ آج رات چاند 93 فیصد روشن ہوگا، چمکدار ستارے بھی دیکھے جاسکیں گے.انہوں […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا کے لئے عہدیدار نامزد کر دیئے

پشاور (نیوزڈیسک) وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کے لئے عہدیداروں کی نامزدگیاں کر دیں۔بلاول بھٹو کی جانب سے نائب صدارت کے لئے سرتاج خان، افسر الملک ،سلیم خان اور طارق خٹک جبکہ گوہر انقلابی کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ، ضیاء اللہ آفریدی کو خزانچی نامزد کیا گیا ہے۔چیئرمین پیپلز […]