کیفی خلیل کی ’کہانی سنو‘ ڈچ گلوکارہ نے بھی گنگنا لیا

نیدرلینڈ(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی گلوکارکیفی خلیل کا سپر ہٹ گانا کہانی سنو عالمی سطح پر بھی کافی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے، حال ہی میں نیدرلینڈز کی معروف گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے بھی اپنی خوبصورت آواز میں اسے گایا ہے۔ایما ایک ڈچ گلوکارہ ہے اور ان کے انسٹاگرام پر 58 لاکھ یوٹیوب سبسکرائبرز اور 17 لاکھ سے زائد […]
لاہور میں افسوسناک واقعہ، تلخ کلامی پر دوست نے ساتھی کو قتل کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) چھوٹا ساندہ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کر دیا۔اہل علاقہ کے مطابق ملزم فائز عرف چاند نے 20سالہ اسامہ طارق کو اپنے گھر بلایا اور سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ایس ایچ […]
نایاب جامنی شہد جو صرف دنیا کے ایک خطے میں دستیاب ہے

نارتھ کیرولائنا(نیوزڈیسک) شہد ایک مکمل غذا اور شفایاب نعمت ہے لیکن امریکا میں نارتھ کیرولائنا کےایک مخصوص حصے میں شہد کی مکھیاں سنہرا، سیاہ یا روایتی رنگت والے شہد کی بجائے جامنی رنگ کا شہد پیدا ہوتا ہے۔ اب تک اس کی درست ترین وجہ بھی سامنے نہیں آسکی ہے۔یہ شہد نارتھ کیرولائنا کے ریتیلے […]
نوازشریف کی لند میں شاپنگ مال آمد کی ویڈیو وائرل، علی زیدی مریم نواز پربرس پڑے

کراچی (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں بینٹلے کار میں شاپنگ سینٹر پہنچنے کی فوٹیج شیئر کردی۔علی زیدی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ایک مجرم لندن میں رہتا ہے اور بینٹلے گاڑی میں گھومتا ہے، یہ مجرم برانڈڈ اسٹور پر لوٹی دولت سے شاپنگ کرتا ہے۔انہوں نے نواز […]
کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی ،عورت مارچ پُر امن طریقے سے منعقد ہو گا، نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک)نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،عورت مارچ میں شریک خواتین کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، امید ہے کہ عورت مارچ پُر امن طریقے سے منعقد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق انہوں اپنے بیان میں کہا […]
ڈی آئی خان ، تیز رفتار ٹریلر بے قابو، 2 بچوں سمیت پانچ افراد کو کچل دیا

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سروبئی میں ٹریلر نے 5 افراد کو کچل دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریلر اور ٹرک کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ڈی […]
ملک بھر میں کمرتوڑمہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ملک میں کمرتوڑمہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں، آدھی تنخواہ اور ڈبل خرچ سے سفید پوش طبقےکا بھرم بھی ٹوٹ گیا۔بلا کی مہنگائی میں ذخیرہ اندوز بھی عوام کا امتحان لے رہے ہیں، شہری قرض مانگ مانگ کر مہینہ گزارنے پر مجبور ہیں۔مارکیٹ سے آٹا بھی غائب ہے، جہاں مل رہا ہے وہاں […]
ہوئے تم اجنبی ،اکہتر کی تاریخ پر بننے والی فلم کا ٹائٹل سانگ ریلیز

کراچی(نیوزڈیسک) فلم ہوئے تم اجنبی کا ٹائٹل سانگ جاری ۔ہدایت کار و صحافی کامران شاہد کا کہنا ہے کہ فلم ہوئے تم اجنبی میں 1971 میں بنگلہ دیش یعنی مشرقی پاکستان کے حوالے 25 فیصد تاریخ دیکھائی گئی ہے جبکہ رومانٹک کامیڈی فلم ہے۔فلم اسٹار میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں […]
گوگل انتظامیہ نے یوٹیوب سے 6 ہزار چینی چینلز کو ریموکردیا

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) گوگل نے یوٹیوب سے 6000 ایسے چینل ڈیلیٹ کردیئے جو چین سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ چینل چینی حکمتِ عملی کے تحت ایک گروپ ڈریگن بِرج سے تعلق رکھتے تھے جن کا کام دنیا بھر میں چینی اثرورسوخ بڑھانا تھا۔ ان چینل اور بلاگز پر زیادہ چینی زبان میں موسیقی، تفریح اور لائف اسٹائل […]
کراچی، مقامی جیل سے 137 افغان قیدی رہا، تین بسوں کے ذریعے افغانستان روانہ کیاجائیگا، افغان وزارت اطلاعات

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کی مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔افغان وزارت اطلاعات کے مطابق قیدیوں کو چمن کے راستے افغانستان پہنچایا جائےگا، ان قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نےکوششیں کیں۔رہا ہونے والے قیدی کراچی میں امارت اسلامیہ کے قونصلیٹ جنرل […]