اہم خبریں

ممکنہ گرفتاری ، عمران خان نے مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے نوٹس اور آج کی صورتحال پر مشاورت ہوگی ۔اجلاس میں تحریک انصاف کی مرکزی […]

سندھ ، بلوچستان ، پنجاب میں آٹے کا بحران ایک بار پھر سراٹھانے لگا، عوام کی زندگی اجیرن

لاہور(نیوزڈیسک)حکومتی نااہلی کے باعث آٹے کی عدم دستیابی نے عوام کی زندگی کو مزید اجیرن بنادیا ۔عوام ابھی منی بجٹ کے جھٹکے سے باہر نہیں نکلے کہ انہیں اب سرکاری دام میں آٹا بھی نہیں مل پارہا۔سندھ میں 6 ماہ پہلے گندم کا سرکاری دام 55 روپے فی کلو تھا لیکن سندھ حکومت نے نئی […]

عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار، شاہدخاقان عباسی کے سیل میں رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آئی جی اسلام آباد کی پولیس حکام کو عمران خان کو آج ہی گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ۔ عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جارہا ہے، عمران خان کو اڈیالہ جیل کے اسی سیل میں رکھا جائے گا جس میں 2019 میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار […]

رمضان پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہو گا، یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کے تحت19 اشیاء پر 5 ارب کا پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا جس کے تحت بی آئی ایس پی 1 ارب 15 کروڑ، عام صارفین کو 3 ارب 84 کروڑ کا ریلیف ملے گا۔یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز […]

عمران خان گرفتاری کی کوشش حالات خراب کر دے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی، میں اس نا اھل اور پاکستان دشمن حکومت کو خبردار کرنا چاہ رہا پاکستان کو مزید بحران میں نہ دھکیلیں اور ہوش سے […]

آرٹیکل 6 بھی دور نہیں،72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی تحلیل کرکےعام انتخابات کرائے جائیں، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی تحلیل کرکے ملک میں عام انتخابات کرائے جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نےعام معافی اور سمجھوتے پر آمادگی کا اہم بیان […]

پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل نے درآمد کنندگان کوڈیمرج و اسٹوریج چارجز معاف کردیئے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (پی آئی سی ٹی) نے ملک میں جاری ڈالر بحران میں دسمبر 2022سے فروری 2023 کے وسط تک درآمدکنندگان کو 4 اعشاریہ 5 کروڑ روپے مالیت کے ڈیمریج اور اسٹوریج چارجز معاف کئے ۔کراچی ایکسپو سینٹر کے مائی کراچی نمائش میں پی آئی سی ٹی کے کمرشل ہیڈ راحیل مونس […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کو مکمل قانونی تقاضے پورے کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر […]

مقبوضہ کشمیر میں3اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

سرینگر (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ میںاتوار کے دن شدید زلزلہ آیا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ لوگ گھروں سے کلمہ شریف پڑھتے ہوئے باہر نکل آئے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں3اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے ابھی […]

ڈی آئی خان،دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ ، دہشتگرد فرار ، ایک اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک ) کی تحصیل کلاچی کے علاقے میں دہشتگردوں کےحملے میں اہلکار زخمی۔سکیورٹی فورسز کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے ہفتہ 4 مارچ کی رات روہڑی چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس کے بعد پولیس نے ملک دشمنوں کے حملے کا بھر پور جواب دیا۔تحصیل کلاچی کی پولیس […]