اہم خبریں

ریتک روشن کی دوسری شادی کب ہو گی۔۔۔۔۔۔؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بالی ووڈ کے معروف اداکار ریتک روشن کے بارے میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اپنی گرل فرینڈ صباء آزاد کے ساتھ رواں سال شادی کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ فی الحال اس ٹوئٹ کی تصدیق نہیں ہوئی، یہ صرف افواہیں ہیں جو سوشل میڈیا پر گردش کر […]

پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے ایس پی اسلام آباد کو گھیر لیا

لاہور ( اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنوں نے ایس ایس پی اسلام آباد طاہر حسین کو گھیر لیا۔ طاہر حسین نے کہا کہ ہم قانونی تقاضے پورے کرنے آئے تھے، ہمیں بتایا گیا کہ عمران خان زمان پارک لاہور میں موجود نہیں ہیں۔ایس پی اسلام آباد عمران خان کی […]

سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے،فواد چوہدری،شاہ محمود

لاہور( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو تمام کارکنان تیاری رکھیں، ہم پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کی کال دیں گے۔سابق وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ کسی طریقے سے انتخابات ملتوی کروانا چاہتے ہیں، یہ چاہتے ہیں سپریم […]

عدالتی فیصلہ آئے گا تو عمران خان کو گرفتار کرلیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جب گورنمنٹ فیصلہ کرے گی یا عدالتی فیصلہ آئے گا تو عمران خان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان عدالتوں سے بھاگے ہوئے ہیں، اس […]

عمران خان کی قانونی ٹیم کا حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور( اے بی این نیوز  )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قانونی ٹیم نے حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی، ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے ہائیکورٹ پہنچ کر حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی، قانونی ٹیم […]

وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر سے ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے دوہا پہنچنے کے بعد امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے زیراہتمام کم ترقی کرنے والے ممالک کی کانفرنس کے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے قطر پہنچے ہیں۔امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم اِس کانفرنس میں شرکت […]

بانی مائیکروسافٹ بل گیٹس بالآخر نانا بن گئے ، بچی کی تصویر وائرل

نیویارک ( نیوزڈیسک) بانی مائیکرو سافٹ بل گیٹس نانا بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں ہفتے کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے تاہم ابھی بچی کا نام نہیں رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے جینیفر اور نائل نصر نے […]

عمران خان کو ہر صورت گرفتار کیا جائیگا،بعد کی صورتحال کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں،آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان قانون کے مطابق ہر صورت گرفتار کیا جائے گا، عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں،پنجاب پولیس سے مکمل رابطے میں ہیں، کارکنوں کا گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنا جرم ہے۔ نجی ٹی […]

دنیا کی 38 فیصد آبادی موٹاپے کا شکار، مزید اضافے کا خدشہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک) دنیا بھرمیں کروڑوں افراد ایسے ہیں جو اس بیماری کا شکار ہیں۔حال میں ہی ایک رپورٹ نے ایک انکشاف کیا ہے کہ موٹاپے کی بیماری دنیا بھر میں خطرناک صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے اوراس وقت 2 ارب 60 کروڑ آبادی موٹاپے جیسی بیماری کا شکار ہے، جو پوری دنیا کی آبادی کا […]

لٹیرے حکمران بن جائیں تو ملک کا مستقبل کیسا ہوگا،عمران خان کا عوام سے سوال

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہجہاں لٹیرے حکمران بن جائیں اس ملک کا مستقبل کیا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اس ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جس کا حکمران لیٹروں کو بنا دیا جائے۔عمران خان نے […]