اہم خبریں

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  )ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ کےلیے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِمقابل ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کے 6 میچز […]

انڈہ بناتے اور کھاتے وقت کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )اندہ ایک ایسی ڈش ہے جس کو ہر بچہ،جوان اور بوڑھا پسند کرتا ہے،یہ مختصر وقت میں تیا ر ہو جا تاہے اور آپ کی غذائیت بھی پوری کر تا ہے،جس طرح سیب آپ کی صحت کیلئے ضروری ہے اسی طرح انڈ ا بھی غذائیت سے بھر پو ر ہو […]

پشاور یونیورسٹی کیمپس میں قتل کا دوسرا واقعہ، سکیورٹی گارڈنے فائرنگ کر کے سپروائزر کو قتل کر دیا

پشاور ( اے بی این نیوز  )پشاور یونیورسٹی کیمپس میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہاسٹل سپروائزر جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی کیمپس فضل ربی خان کے مطابق پشاور یونیورسٹی میں معمول کے مطابق سپروائزر ثقلین بنگش سکیورٹی انتظامات چیک کر رہے تھے، انٹرنیشنل ہاسٹل میں ڈیوٹی پر مامور نجی سکیورٹی کمپنی کے سکیورٹی گارڈ مسعود […]

عمران خان نے عدالتی حکم نامے کے ڈر سے خود کو کمرے میں بند کر لیا،عطا اللہ تارڑ

کراچی(اے بی این نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک شخص قانون کی دھجیاں اڑ رہا ہے، عمران خان نے عدالتی حکم نامے کے ڈر سے خود کو کمرے میں بند کر لیا۔ عمران خان کے والد کو بھی کرپشن پر نوکری سے نکالا گیا تھا، انہوں نے […]

زمان پارک میں عمران خان کے کارکنان چٹان کی طرح سامنے کھڑے ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی: (اے بی این نیوز پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماؤں نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں، یہ نوٹس کے شوشے چھوڑ کر کارکنان کو بدگمان کرنا چاہتے ہیں، زمان پارک میں عمران […]

ڈیجیٹل مردم شماری ٹھیک نہ ہوئی تو اس کا حصہ نہیں بنیں گے،مراد علی شاہ

کراچی(   اے بی این نیوز   ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں مردم شماری چل رہی ہے، ایک ہفتے خود سے رجسٹر کرانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، عوام سے کہوں گا کہ خود سے رجسٹر کریں، تمام سیاسی جماعتیں عوام سے رجسٹریشن کرائیں، عوام یقینی بنائیں کہ […]

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست چیف جسٹس ہاؤس عملے نے واپس کر دی

لاہور(اے بی این نیوز   ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست چیف جسٹس ہاؤس کے عملہ نے واپس کردی۔جس کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نے درخواست واپس لے لی، تاحال لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس اور عملہ نہ پہنچ سکا، وکیل نے حفاظتی ضمانت کی درخواست ہائیکورٹ […]

نوازشریف تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دیدیں، مریم نواز

لاہور(اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ قوم لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی ہے ، باہر نکلو بزدل آدمی! مریم نواز نے […]

پی ڈی ایم بکھرنے کے قریب،بلاول بھٹو نے حکومت سےراہیں جدا کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کرے ورنہ وزارتیں رکھنا مشکل ہو گا۔ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے گندم کی قیمت 4 ہزار روپے مقرر کی، آصف زرداری جب صدر بنے تو پاکستان کے ایکسپورٹس بہت کم تھے، ہر چیز پاکستان […]

سیاسی صورتحال کی جو تصویر پیش کی جارہی ہے ہماری نظر میں مختلف ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )سیاسی صورتحال کی جو تصویر پیش کی جارہی ہے ہماری نظر میں اس کی تصویر مختلف ہے ،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں ،ہماری کوئی خواہش نہیں کہ نگران کابینہ کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھا جائے،کیا اسمبلیاں وزیراعلی نے توڑی ہیں؟ […]