خواتین کو بااختیار بنانا اولین ترجیح ہے، خاتون اول بیگم ثمینہ علوی

لاہور( اے بی این نیوز ) خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے ہمیں اجتماعی اور انفرادی طور پر کوشش کرنی چاہئے، خواتین کو بااختیار بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ہمارے نوجوان باصلاحیت اور پرعزم ہیں، انھیں آگے بڑھنے کیلئے مناسب پلیٹ فارم مہیا کرنے کی ضرورت ہے، پاکستانی قوم […]
لیڈر جھوٹے مقدموں میں بھی بہادری کے ساتھ گرفتار ہوتے ہیں ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھڑی چور ، معاشی تباہی، مہنگائی کا مجرم گرفتاری کے ڈر سے زمان پارک سے فرار ہو گیا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان اپنی بیٹی کی طرح بچوں، کارکنوں اور خواتین کو چکما […]
توشہ خانہ کے ہیرے،گھڑیاں چوری نہیں کی تو عدالت جانے سے کیوں گھبراتے ہو، طلال چوہدری

فیصل آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیر مملکت و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمدطلال چوہدری نے کہا ہے کہ قوم عمران خاں کو لیڈر سمجھتی رہی، مگرآج ایک وارنٹ نے ان کو گیدڑ بنادیا، توشہ خانہ کے ہیرے،گھڑیاں چوری نہیں کی تو عدالت جانے سے کیوں گھبراتے ہو،حکومت اور ریاست نے جس دن گرفتاری […]
وزیراعظم شہباز شریف سے قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سی ای او کی ملاقات

دوحہ ( اے بی این نیوز ) قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سی ای او منصور ابراہیم المحمود نے آج دوحہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معیشت کے متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کی مختلف تجاویز پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے توانائی اور […]
وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کے مابین ملاقات، تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دوحہ(اے بی این نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوطرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور اوردونوں ممالک کے درمیان معاشی وسرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں پہلے سے استوار بہترین تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے دوحہ […]
شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے چیف جسٹس کو مشترکہ خط لکھ دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے چیف جسٹس کو مشترکہ خط لکھ دیا ،خط کا متن کے متن کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمات بنانے کا مقصد ان پر دوبارہ حملے کا ماحول بنانا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی حالیہ پیشی پر عمران خان کیلئے مناسب سیکیورٹی کے انتظامات […]
عورت مارچ کے شرکا کو مکمل سیکیورٹی دی جا ئے گی ،نگران حکومت پنجاب

لاہور (اے بی این نیوز )نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے وعدہ کیا ہے کہ نگران حکومت عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی، مارچ کے منتظمین کے تمام تحفظات دور کر دیے گئے ہیں۔تاہم ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے سیکیورٹی خدشات، خواتین کے حقوق سے متعلق ’متنازع‘ پلے کارڈز اور […]
راولپنڈی سے اسکردو جانے والی کوسٹر بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری،تین افراد جاں بحق

چلاس( اے بی این نیوز ) راولپنڈی سے اسکردو جانے والی کوسٹر ضلع دیامر کے گاؤں ہوڈر میں شاہراہِ قراقرم پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 ضلع دیامر کے ڈسٹرکٹ کو آرڈینیٹر شوکت ریاض نے کہا ابتدائی طور پر […]
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا عمران خان کی گرفتاری پر ملک جام کرنے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے اعلان کیا کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورا ملک جام کردیں گے۔ کارکن تیار رہیں، امپورٹڈ حکومت بہتری کی بجائے اپنی ضد اور انا سے باہر نہیں نکل پارہی ہے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے […]
خطاب کے بعد عمران خان کا اہم ترین اعلان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خطاب کے بعد عمران خان نے اعلان کیا کہ آپ جانباز اسکواڈ ہیں، رات10 بجے تک باہر رہنا ہے۔ آپ نے رات 10 بجے تک رہنا ہے، پھر لاہور کے دوست آجائیں گے۔ امپورٹڈ حکومت چاروں طرف سے پولیس لے کر آگئی ہے، اندیشہ ہے یہ گرفتاری کریں۔واضح رہے […]