آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا ،پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم گلگت بلتستان، کشمیراور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہا ہے جبکہ راولاکوٹ ، پارہ […]
سندھ حکومت نے 12 ایکڑ تک زرعی اراضی رکھنے والے چھوٹے کاشتکاروں کو 5ہزار روپے فی ایکڑ کی رقم تقسیم کرنے کا آغاز کردیا

کراچی( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر بیج سبسڈی پروگرام،گندم کے بیج کے لیے معاوضہ کا افتتاح کیا اور 12 ایکڑ تک زرعی اراضی رکھنے والے چھوٹے کاشتکاروں کو 5ہزار روپے فی ایکڑ کی رقم تقسیم کرنے کا آغاز کیا اور 8.39 […]
تحریک انصاف کاعمران خان کی تقاریر پر پابندی عدالت میں چیلنج کرنےکااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )تقریر پرپابندی لگاکرعمران خان کی آوازدبانےکی کوشش کی گئی،فوادچودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے،حکومت نےعمران خان کی تقاریراوربیانات کوٹی وی پرچلانےپرپابندی عائدکی۔
عمران خان کو سیاستدان نہیں سمجھتا، ان کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی،زرداری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے مگر صورتحال خطرناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سیاستدان نہیں سمجھتا، چیئرمین تحریک انصاف کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی۔عمران خان کی مقبولیت سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ […]
پیمرا نے عمران خان کی تقاریر،بیانات،براڈ کاسٹ،ٹیلی کاسٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی,اطلاق فوری طور پر ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی،ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے، وہ اشتعال انگیزبیانات کےذریعےریاستی اداروں،افسران کےخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں،پیمرا کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، […]
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس شجاعت علی خان کل درخواست پر سماعت کریں گے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کی سربراہی میں عدلیہ کیخلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے ، نیز لاہور ہائیکورٹ عمران خان کے خلاف توہین […]
ایف جی کی ٹیم نے دوسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ جیت لیا، صدرمملکت نے انعامات تقسیم کیے

لاہور(اے بی این نیوز )جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام دوسرے پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ سپانسرڈ بائی تکمیل سکوائر کا فائنل ایف جی پولو نے جیت لیا۔ فائنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعدایف جی پولو ٹیم نے بی این پولو کو 9.5-9 گول سے ہرا کر دوسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ جیت لیا۔ فائنل […]
ٹیفا وسیع البنیاد ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے پاک امریکہ باہمی مفاہمت کا عکاسی ہے، سید نوید قمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاک۔ امریکہ تجارت و سرمایہ کاری فریم ورک معاہدے(ٹیفا) کی وزارتی کونسل کا اجلاس وسیع البنیاد ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان اور امریکہ کے باہمی افہام و تفہیم اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ بات […]
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بدھ سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

لاہور(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان بدھ سے انتخابی مہم شروع کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ پہلی انتخابی مہم بدھ سے لاہور سے شروع کریں گے اور اس کے وقت اور روٹ سے متعلق تفصیلات سے کل آگاہ […]
مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کی مہربانی سے آج کے دن پی ٹی آئی کے تمام ورکروں میں گہما گہمی بڑھ گئی ،پرویزالٰہی

لاہور( اے بی این نیوز )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے بھی ہر عدالت میں پیش ہوئے ہیں اور اب بھی جا رہے ہیں، جہاں وہ نہیں جا سکے اب چلے جائیں گے اس میں رانا ثناء اللہ کو پریشان ہو کر ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے، […]