وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے جرمن وزیر مملکت کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے جرمن وزیر مملکت توبیاس لینڈر نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلقات میں حالیہ پیشرفت پر […]
بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا،آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور کرتے ہو ئےصارفین پر اضافی چارج عائد کر دیا گیا،نیپرا نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کی منظوری دیدی،صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کیا جائیگا،اضافی سرچارج کے الیکٹرک صارفین […]
کورونا وائرس کے 50نئے کیس رپورٹ،10مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے10مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار472 کورونا […]
سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب محمد خان تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن رحیم یار خان کے حوالے

لاہور (اے بی این نیوز )محمد خان بھی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن رحیم یار خان کے حوالےکر دیا گیا،سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب محمد خان بھٹی کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے راہ داری ریمانڈ پر پنجاب منتقل کر دیا گیا۔محمد خان بھٹی کو انویسٹی گیشن آفیسر غلام اصغر کی سربراہی […]
عدلیہ کیخلاف روزانہ مہم چلانے والی مریم نواز پر کوئی پابندی نہیں، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہاہے کہ عدلیہ کے خلاف روزانہ مہم چلانے والی مریم نواز پر کوئی پابندی نہیں ہے۔پرویز الہٰی سے غیر ملکی وفود نے ملاقات کی، ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور ملکی سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی۔اس […]
راجن پور کا الیکشن پی ٹی آئی نے مقبولیت کی بجائے مہنگائی کی وجہ سے جیتا،آصف زرداری

وہاڑی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ یو ٹرن لینا عمران خان کی خصلت ہے، کسی معاملے پر عمران خان کو گرفتار کرنا وزیر داخلہ کا اختیار ہے، مردم شماری پر سندھ کو اعتراض ہے۔وہاڑی میں پریس کانفرنس کرتے سابق صدر نے کہا […]
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم کشمیر اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلا […]
حج پالیسی 2023ء منظور، 9 کروڑ ڈالر زرمبادلہ فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023ء کی منظوری دے دی، حج کیلئے 9 کروڑ ڈٓلر کا زرمبادلہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں حج پالیسی 2023ء کی منظوری دیدی گئی۔اعلامیے کے مطابق ای سی […]
اپیکس کمیٹی کے حکم پر کچے میں آپریشن شروع کردیا، آئی جی پنجاب پولیس

لاہور(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی کے حکم پر کچے کے علاقے میں آپریشن شروع کردیا ہے۔لاہور میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈاکٹر عثمان نے کہا کہ کچے میں فی الحال آپریشن جاری رہے گا، مزید 2 ہزار جوانوں کو کچے کے علاقے میں بھجوا دیا […]
کراچی میں پولیس و رینجرز کی مشترکہ کارروائی، ڈاکو ہلاک، لوٹی ہوئی رقم برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو ہلاک کرکے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی۔ترجمان رینجرز کے مطابق دو موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان کے ساتھ دوران ڈکیتی فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہوا، […]