اہم خبریں

45 لاکھ پاسپورٹ کے اجراء سے اب تک 26 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع ہو چکے ہیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز )45 لاکھ پاسپورٹ کے اجراء سے اب تک 26 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع ہو چکے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پیر کو فنانس ڈویژن میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام سے متعلق منعقد ہونے والے اجلاس میں […]

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں11 افراد جاں بحق ،50 لاپتہ

جکارتا(نیوزڈیسک) انڈونیشیا کے پہاڑی علاقے میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گر گیا جس میں کئی گھر دب گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکیں زیر آب ہیں اور معمولات زندگی معطل ہیں۔ بارش کے دوران مٹی کا بڑا تودہ مکانوں پر […]

چمن میں فورسز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

چمن(نیوزڈیسک)چمن کے علاقے سوئی کاریز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کےدوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔حکام کی جانب سے آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، 230 ڈیٹو نیٹر، 82 مارٹر گولے بر آمد کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی میں 105 فیوز، 270 […]

عمران خان پر مقدموں کی تعداد 75 ہوگئی، اس حکومت میں نہ کوئی شرم ہے نہ حیا،فواد چوہدری

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر درج مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی؟ فواد چوہدری نے بتا دیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ آج عمران خان کے خلاف دو نئی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک ایف آئی […]

مچھلی اور پالک بنائیں اور خوب کھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) آج جو ہم آپ کیلئے ڈش لائے ہیں وہ ہے مچھلی اور پالک،اسک جب آپ پکائیں گے تو پکانے کے دوران ہی اس کی بھینی بھینی خوشبو سے آپ کو مزہ آنا شروع ہو جائے گا تو پھر آپ تیار ہیں اس ڈش کیلئے آپ کو مچھلی ایک کلو […]

عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے فنڈز اور سکیورٹی اہلکاروں کی فراہمی کے لئے وفاق سے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں ممبران، سیکرٹری اور دیگر ونگز کے حکام شریک […]

الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام ، میڈیا روم میں مائیک والا کیمرہ لگا دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئینی ادار ے کا غیرآئینی اقدام ،الیکشن کمیشن نے مبینہ طور پر صحافیوں کی جاسوسی شروع کردی،صحافیوں کے بارہا کہنے کے باوجود الیکشن کمیشن کے میڈیا روم سے مائیک والا کیمرہ نہ اتارہ جاسکا،صحافیوں کو کہناہے کہ صحافیوں کی نجی ویڈیوز ،گفتگو ریکارڈ کرنا غیرقانونی ہے صحافیوں کے لیے بنائے گئے […]

قومی و معاشی ایجنڈے کے لئے تمام سیاستدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑے گا،وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے استحکام، عوام کی فلاح و بہبود اور قومی و معاشی ایجنڈے کے لئے تمام سیاستدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں،وفاقی […]

عمران خان نے پیمرا کی پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز)پیمرا کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار اشتیاق احمد خان اور بیرسٹر احمد پنسوتا نے درخواست دائر کی جس میں پیمرا سمیت دیگر کو […]

زرداری وہاڑی پہنچ گئے،پارٹی کارکنان، عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کریں گے

وہاڑی (  اے بی این نیوز  )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری, نواب شہریار علی خان اور نواب شہزاد علی خان کی دعوت پر وہاڑی پہنچ گئے،سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی آج وہاڑی میں کارکنان، تنظیمی عہدیداران، صحافیوں اور علاقہ معززین کے مختلف وفود سے ملاقات جاری ہے،صدر آصف علی زرداری وہاڑی میں […]