صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زمان پارک عمرا ن خان سے ملا قات

لاہور ( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زمان پارک عمرا ن خان سے ملا قات،موجود ہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، تیس اپریل کو پنجاب اور عام انتخابات کے حوالے سے بھی مشاورت ،عمران خان کی زیرقیادت پارٹی کےسینئررہنماؤں کااجلاس، ممکنہ گرفتاری اور دیگر کیسز کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ […]
توشہ خانہ کیس، سابق وزیر اعظم عمران خان کا کل عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل منگل کو توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔لیگل ٹیم کل حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی اور ایڈشنل سیشن جج کا فیصلہ چیلنج کیا جائے گا، وکلاء عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش […]
میرےخلاف اب یہ 76واں مقدمہ ہے، مقدمات کو سنچری کی جانب بڑھتا دیکھ رہا ہوں،عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )چئیرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرےخلاف اب یہ 76واں مقدمہ ہے،اپنے خلاف غداری کےتازہ ترین مقدمےکیساتھ میں مقدمات کی سنچری کی جانب بڑھ رہا ہوں۔
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے جرمن وزیر مملکت ڈاکٹر ٹوبیاس لنڈر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے جرمن فیڈرل فارن آفس کے وزیر مملکت ڈاکٹر ٹوبیاس لنڈر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو یہاں وفاقی وز یر کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس اور […]
عمران خان کی تقریر پر پابندی حکومتی ہسٹیریا کو ظاہر کرتی ہے،’فواد چودھری

لاہو ر(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں دہشت گردی دوبارہ واپس آگئی ہے، وفاقی حکومت کو فکر نہیں وہ 24 گھنٹے عمران خان کی گرفتاری کے پیچھے ہیں، عمران خان کی تقریر پر پابندی کو چیلنج کر دیا ہے، جلد پٹیشن […]
گھانا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، کم سے کم 22 افراد ہلاک،متعدد زخمی

آکرا(اے بی این نیوز)گھانا میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اورمتعدد دیگر زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق یہ بس پیر کو شمالی علاقے سے گھانا کے دوسرے شہر کماسی کی طرف سفر کر رہی تھی کہ وسطی گھانا کے مشرقی علاقے بونو […]
عمران خان تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے تیار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت کی جانب سے واضح پیغام کے بعد عمران خان تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے تیار تاہم اب آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیاہے۔حکومت کی جانب سے پیغام صدر مملکت کے ذریعے عمران خان تک پہنچایا گیا تھا۔ذرائع نے یہ […]
فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں ’’شیروانی‘‘ اور ’’ٹوپی‘‘ اتار دی

کراچی( نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں مصائب کا ذکر کرتے ہوئے شیروانی اور ٹوپی اتار دی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سے کہا کہ ’’ٹوپی اتارنا بری بات ہوتی ہے اچھی بات نہیں‘‘ اس پر فردوس شمیم نے کہا کہ […]
پاکستان معاشی مشکلات سے دوچار ہے، لیکن صرف عمران خان کی بات ہو رہی ہے، ترجمان سندھ حکومت

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان جن معاشی مشکلات کا شکار ہے اس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، بس فکر ہے تو ایک عمران نیازی کی۔عمران نیازی جس نے 22 سال اپوزیشن میں رہتے ہوئے تباہی کی سیاست کو پروان چڑھایا اور […]
احتساب عدالت نے بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور( اے بی این نیوز )احتساب عدالت نے بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق استغاثہ کے 19 گواہ فواد حسن فواد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق شہادت نہیں دے سکے، قومی احتساب بیورو (نیب) ایسی کوئی شہادت نہیں دے سکا جس سے فواد حسن […]