اہم خبریں

کراچی،عورت مارچ پر پابندی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ بھی عائد

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ابتدائی دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔ ہائیکورٹ میں عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے موقف دیا کہ 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ پر پابندی لگائی جائے کیوں کہ عورت مارچ میں لگائے جانے والے نعرے ہمارے […]

مختلف اداروں کے ذمے 445 ارب روپے واجب الادا ہو نے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مختلف اداروں کے ذمے 445 ارب روپے واجب الادا،،، فرٹیلائزر سیکٹر سے 171 ارب روپے کی وصولی کرنا ہے،،،، قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم کی جی آئی ڈی سی کیسز پر پیشرفت کے حوالے سےبر یفنگ دوران انکشاف، قدرتی گیس پاور سیکٹر کو دی جائے تو […]

پنجاب سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدیدقلت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پنجاب سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدیدقلت۔ دواساز کمپنیوں نےدوائیوں کی غیر اعلانیہ پیداوار روک دی، کئی دوسری دوائیں بھی نایاب ہوگئیں۔۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے کے 41 اضلاع کے میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کینسر، امراض قلب، اعصابی عارضے کی ادویات سمیت […]

یہ دوہرا معیار نہیں چل سکتا ، نیب اور وفاقی حکومت سب کیساتھ ایک جیسا سلوک کرے ، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کا کیسکی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی کے ریما رکسدیتے ہو ئے کہا یہ دوہرا معیار نہیں چل سکتا ، نیب اور وفاقی حکومت سب کیساتھ ایک جیسا سلوک کرے ، شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور سلیمان شہباز کے […]

جب سے ہوش سنبھالا سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی ( اے بی این نیوز   )جب سے ہوش سنبھالا سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، مصطفیٰ کمال کی گفتگو ،، کہتے ہیں آج واقعی پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، مہنگائی کا طوفان، سونامی جو بھی کہیں، مہنگائی عروج پر ،دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا۔۔سنہرےخواب دکھانے کی وجہ […]

آٹھ مارچ سے انتخابی مہم شروع، عمران خان کے زیر قیادت لاہور میں ریلی نکالی جائیگی، حماد اظہر

لاہور ( اے بی این نیوز   )آٹھ مارچ سے انتخابی مہم شروع، عمران خان کے زیر قیادت لاہور میں ریلی نکالی جائیگی، حماد اظہر نے کہا عمران خان کی پیشی کےدوران کسی کو بلایا نہیں تھا تو انقلاب کا منظر تھا، اس دفعہ ہم لاہور کی ریلی میں کال دے رہے ہیں۔ عمران خان آج سیاسی “اسٹیٹس […]

مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور ( اے بی این نیوز    )مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج،لاہورہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قراردے دی، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھاکہ مریم نواز نے6 مواقعوں پر توہین عدالت کی ،شوکاز نوٹس جاری کیاجائے۔

نوجوانوں کو سچ اور جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )نوجوانوں کو سچ اور جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا، چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم نواز کی زیر صدارت یوتھ ونگ پنجاب کا اہم اجلاس،،، مریم نواز نے کہا سلم لیگ (ن) نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار، کاروبار اور تعلیم کے مواقع دیئے، نوازشریف نے نوجوانوں کے لئے یوتھ پروگرام شروع […]

عمرا ن خان نے ملک کے قانون اور آئین کو یرغمال بنا رکھا ہے ، مر یم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمرا ن خان نے ملک کے قانون اور آئین کو یرغمال بنا رکھا ہے ، پھر بھی عدل کے نظام کی پلکوں پر سوار ہیں۔۔ مر یم اورنگزیب کی پر یس کا نفر نس۔۔ کہتی ہیں زمان پارک میں سمجھوتہ ایکسپریس روانگی کے لئے تیار ہے،، یہ سمجھوتہ نہیں بلکہ […]

پی آئی اے بحران کا شکار،تنخواہوں پر بھاری ٹیکس، پائلٹس مستعفی ہونا شرع ہو گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )قومی ائیرلائنز کے پائلٹس نے تنخواہوں پر 35 سے 40 فیصد تک ٹیکس کے خلاف استعفے دینا شروع کر دیئے۔پی آئی اے حکام کی جانب سے استعفوں کی تصدیق ہو گئی ہے، چیف کمرشل آفیسر نوشیروان نے کہا کہ پائلٹس کے استعفے موصول ہوئے ہیں، پی آئی اے نے 250 نئے […]