اہم خبریں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تازہ جھڑپ میں 5 فوجی ہلاک

باکو(نیوزڈیسک)وسطی ایشیا کے دو ہمسایہ ممالک آرمینیا اور آدر بائیجان کے درمیان تازہ جھڑپ میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق متنازع علاقے نگورنو کاراباخ میں لاچین راہداری پر اختلافات نے ہلاکت خیز صورت اختیار کر لی اور سرحد کے دونوں طرف سے فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔آرمینیا اور آذربائیجان دونوں ملکوں […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بالآخر دوسری فتح مل گئی،کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بالآخر دوسری فتح مل گئی، کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مارٹن گپٹل نے ناقابل شکست 86 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 165 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ابتدائی اوورز سے […]

بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں ساڑھے 9 سال کے دوران عمران خان نے اپنے ذاتی مفاد کیلئے معدنیات کا استعمال کیا،امیر مقام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی، عوامی امور و قومی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں ساڑھے 9 سال کے دوران عمران خان نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے معدنیات کا استعمال کیا اور اربوں کی رشوت لے کر لوگوں کو لیز پر دی […]

عمران خان یوٹرن ماسٹر ہے، اس کا کوئی بھروسہ نہیں، غلام احمد بلور

پشاور (نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ عمران خان یوٹرن ماسٹر ہے، اس کا کوئی بھروسہ نہیں۔پشاور میں ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ موجودہ حالات میں الیکشن نہیں ہوسکتے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جیت گیا تو ٹھیک، ہار گئے تو دھاندلی […]

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )اسلام آبادکی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو مسترد کردیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لئے […]

ہولی کا تہوار معاشرے میں بھائی چارے کے فروغ اور تلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھنے کی علامت ہے، بلاول بھٹو

کراچی(اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی ہندو کمیونٹیز سمیت دنیا بھر میں ہولی منانے والوں کو رنگوں کے تہوار کی مبارک باد پیش کی ہے۔میڈیا سیل بلاول ہائوس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں […]

کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے بارے میں اقوام متحدہ کی 5ویں کانفرنس میں انہوں نے دنیا کی […]

پی ٹی آئی کا عمران خان کی سکیورٹی کیلئےلاہورہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا عمران خان کی سکیورٹی کیلئےلاہورہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ، عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ قیادت کے ساتھ قانونی ماہرین کی شرکت،، لاہور میں بدھ کے روز تحریک انصاف کی ریلی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

آئی ایم ایف کا نیا پیغام، پاکستان قرضے کی نئی قسط سے پہلے سالانہ ادائیگیوں کا خسارہ پورا کرے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف کا نیا پیغام، پاکستان قرضے کی نئی قسط سے پہلے سالانہ ادائیگیوں کا خسارہ پورا کرے، آئی ایم ایف کے ریذیڈنٹ نمائندے کاکہناہے کہ پاکستان کو سالانہ ادائیگیوں میں خسارے کا سامنا ہے ،،جس سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی بھی کمی ہے۔

ٹرانس پشاور کا سی ای او ملک چھوڑ کر بھاگ گیا، نگران وزیر ٹرانسپورٹ کا دعویٰ

پشاور (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی حکومت پر مختلف منصوبوں میں کرپشن کے الزامات عائد کر دئیے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو اربوں روپے کے قرضوں میں پھنسا دیا ہے، الیکشن تو […]