آئی ایم ایف،قرض پروگرام کے حوالے سے قوم کو اسی ہفتے اچھی خبر ملے گی،حکام وزارت خزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات،قرض پروگرام کی بحالی کےلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات جاری ہیں، حکام وزارت خزانہ کے مطابق قرض پروگرام کے حوالے سے قوم کو اسی ہفتے اچھی خبر ملے گی،آئی ایم ایف کو 30 جون 2023 تک دوست ممالک سے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی پوری دنیا کے مسلمانوں کو شب برات کی مبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو شب برات کی مبارکباد دی ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئیں سب مل کر آج وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے رب کے حضور دعا کریں۔انہوں نے کہا کہ میری رب باری تعالیٰ سے دعا ہے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کی عدالت نے اسلحہ برآمدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔سماعت کے دوران طلبی کے باوجود عدم پیشی پر عدالت نے شہباز گل کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے50 ہزار کےضمانتی مچلکےجمع کرانے کا حکم دےدیا اورکیس […]
شب برات انسان کو اللہ تعالٰی کے قریب ہونے اور اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، اسپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ شب برات انسان کو اپنے رب کے قریب ہونے اور اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس رات لوگ اللہ تعالٰی کی عبادت […]
این ٹی ایس میں 57 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بھرتی کے لئیے میرٹ پر امیدوار فائنل کرنے والے ادارے این ٹی ایس میں 57 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،دستاویزات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹر اور سی ای او کی نا اہلی کے باعث ادارے کو 21 ملین کا خسارہ ہوا،سی ای او نے مشروبات […]
عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہا ہے جو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے ساتھ کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہے ہیں جو انہوں نے آئی ایم ایف، قومی مفادات اور پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ کیا۔منگل کو وزراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی […]
جلسے کیلئے درختوں کی کٹائی کا معاملہ، مریم نواز کی عدالت میں عدم پیشی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں طلبی کے باوجود مریم نواز اور جلسہ آرگنائزرز میں سے کوئی بھی پیش نہیں ہوا۔مریم نواز اور دیگر فریقین کو عدالت نے 14 مارچ کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردئیے۔مریم نواز اور جلسہ آرگنائزرز پر غلام حسین پارک میں جلسے کیلئے درخت کاٹنے اور جھولے چوری کرنے کا الزام […]
بارکھان واقعہ، اغوا اور زیادتی کی گئی، گراں ناز نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بارکھان واقعے کے بعد بازیاب ہونے والی خاتون گراں ناز نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔منگل کو سردار عبدالرحمان کھیتران اور گراں ناز کو ضلع کچہری میں علیحدہ علیحدہ جوڈیشل مجسٹریٹ بارہ ثمینہ نسرین کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ دونوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کےسامنے بارکھان واقعے سے متعلق اپنے بیانات قلمبند […]
قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار یوٹیلیٹی اسٹورز میں غیرمعیاری اشیا ء پر حکام پر برس پڑی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار یوٹیلیٹی اسٹورز میں غیرمعیاری اشیا ء پر حکام پر برس پڑی ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کا معیار انتہائی ناقص ہے، حکام یوٹیلیٹی اسٹورز نے بتایاکہ ہم شہریوں کی قوت خرید کو دیکھ کر چیزیں خریدتے ہیں، شہری ان اشیا کا مارکیٹ کے مہنگے […]
عمران جانے والے کا گریبان،آنے والے چیف کے پاؤں پکڑتا ہے،مریم نواز

شیخوپورہ(اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ثاقب نثار نے 22 کروڑ عوام کی قسمت بدعنوان، نالائق، نااہل عمران خان کے حوالے کی۔شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ڈیم والا بابا پاکستان کیلئے بابا زحمت ثابت ہوا، […]