اہم خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، 6 فلسطینی شہید

مقبوضہ یروشلم(اے بی این نیوز    )مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی سے 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق کم از کم 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے ایک […]

الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

ملتان(اے بی این نیوز    ) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 84 رکنی کابینہ، پی ایس ایل، غیر ملکی دوروں کیلئے پیسے موجود ہیں، الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی […]

تعلیم و تربیت سمیت اعلیٰ پالیسی ساز ادروں تک ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت ضروری ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں خواتین کی مساوی اور بھرپور شراکت کے بغیر پاکستان کو امن، خوشحالی اور ترقی پسند سوچ کا گہوارہ بنانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان […]

سندھ واحد صوبہ جہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، علی زیدی

کراچی( اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ کسی ڈاکو سے بات نہیں کرنے لگے، ڈاکو کسی خوش فہمی میں نہ رہیں، بینڈیٹ کوئین اعلیٰ عدلیہ، اداروں کے خلاف غلط زبان استعمال کر رہی ہیں، سکھر میں ہمارے رہنما کو ڈرایا جا رہا ہے، لاڑکانہ میں ایڈز پھیل رہی ہے، […]

سیکیورٹی مہیا کی جائے گی تو عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے،فواد چو ہدری

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے عمران خان 4عدالتوں میں پیش ہوئے،عمران خان عدالتوں میں پیش ہونے سے انکاری نہیں ہیں،جہاں عدالت میں ضرورت ہوتی ہے وہاں عمران خان ضرور جاتے ہیں،اگرسیکیورٹی مہیا کریں گے تو عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے،یہ الیکشن […]

مریم نواز کی تقریر پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فرخ حبیب نے مریم نواز کی تقریر پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہکرپٹ نواز شریف کی بگڑی دختر جس شہر کا رخ کرتی ہے، عوام حقارت اور بیزاری کا اظہار کرتے ہیں، کوئی بھول تو نہیں گیا جس نے جاتی امراء کے گیدڑ کے […]

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئر مسٹر بل گیٹس کے ساتھ وزیر اعظم کی ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس کے درمیان آج ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم نے بی ایم جی ایف کی جانب سے ملک میں پولیو کے خاتمے اور حفاظتی ٹیکوں، غذائیت اور مالیاتی شمولیت کو بہتر بنانے میں خاص […]

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے گھریلو تشدد کےبل پر پالیسی بریف جاری کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے گھریلو تشدد کے خلاف وسیع مہم میں اپنا بھر پور کردار ادا کر نے کیلئے یواین ویمن کے اشتراک سے منگل کو یہاں  ”گھریلو تشدد ” پر پالیسی بریف کا اجراء کر دیا۔ پالیسی بریف اس بات کا تفصیلی احاطہ پیش کرتی […]

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول کرلی

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول کرلی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25، 27 اور 29 مارچ کو کھیلی جائے گی۔دونوں ملکوں کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگی۔

کسی بھی معاشرہ کیسماجی اور معاشی ترقیکیلئے خواتین کو مساوی مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ، شازیہ مری نے خواتین کو آزادانہ نقل و حرکت اور مردوں کے برابر ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں حصہ ڈالنے کے لیے مزید سازگار ماحول فراہم کرنے پر زور دیا۔ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر)کے زیر اہتمام […]