یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصی پردھاوا بولنے کی اپیل خطرناک ہے ، فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس(اے بی این نیوز)فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصی پردھاوا بولنے کی اپیل خطرناک ہے،فلسطین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصی میں دراندازی کی اپیل کی گئی […]
مردہ قرار دی جانیوالی امریکی خاتون 30 سال بعدزندہ نکلی

نیو یارک(اے بی این نیوز)امریکا میں 30سال پیٹریشیا نامی خاتون اچانک لاپتہ ہوگئی تھی اور اسے مردہ قرار دے دیا گیا تھا تاہم تین دہائیاں گزرنے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وہ زندہ ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق 30سال قبل پیٹریشیا نامی خاتون اچانک لاپتہ ہوگئی تھی، اسے آخری بار 1992میں پٹسبرگ، پنسلوانیا میں […]
امریکہ نے میزائل تجربات روکنے کی کوشش کی تو اعلان جنگ تصور ہو گا، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (اے بی این نیوز)کم یو جونگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا میزائل تجربات کو روکنے کی کسی بھی امریکی کوشش کو ” اعلان جنگ ” کے طور پر لے گا،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اس کے ٹیسٹ میزائل کو روکنے اور مار […]
چین کے زرمبادلہ ذخائر31 کھرب33 ارب 20 کروڑڈالر تک پہنچ گئے

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین کے زرمبادلہ کے ذخائر فروری کے آخر میں31 کھرب33 ارب 20 کروڑڈالرتک پہنچ گئے۔فارن ایکسچینج کی سٹیٹ ایڈمنسٹریشن نے منگل کو بتایا کہ عالمی معاشی اعداد و شمار اور بڑی معیشتوں کی مانیٹری پالیسی کی توقعات کے باعث امریکی ڈالر انڈیکس میں اضافہ ہوا اور عالمی مالیاتی اثاثوں کی قیمتیں عام […]
چین نے تائیوان کو ریڈ لائن قراردیدیا، امریکہ کو عبور نہ کرنے کی تنبیہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین اورامریکہ کی کشیدگی میں حالیہ عرصے کے دوران اضافہ ہوا ہے ، اور یہ کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے، اسی ضمن میں چین نے تائیوان کو اپنی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اسے عبور کرنے کی کوشش نہ کرے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو بیجنگ […]
پانی و بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام
کراچی(نیوزڈیسک) پانی و بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف شہید ملت ایکسپریس وے پر احتجاج کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔شہید ملت ایکسپریس وے پر علاقہ مکینوں نے پانی و بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور روڈ کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند کردئیے۔مظاہرے کے باعث شارع […]
سری لنکا کے مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا، قرضے ری شیڈول کرنے پر آمادہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)مشکل وقت میں چین مدد کو آگے آ گیا، سری لنکا کے قرضے ری شیڈول کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔چین کی طرف سے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے بعد سری لنکا کو آئی ایم ایف سے 2.9 ارب ڈالر کا پیکیج حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم […]
پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کی تقریب پر حملہ قابل مذمت ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں ہندو طلبا کی ہولی کی تقریب پر حملہ قابل مذمت ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق سینٹیر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ کا حملہ افسوسناک اور اُن کی شدت پسندانہ تربیت کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ کیا […]
اے ٹی ایم سے کیش نکالنے والے مزید محتاط ہوجائیں، 25 گینگز سرگرم ہونے کا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)خبردار ہوشیار ،کراچی میں بینکوں سے پیسے نکالنے والے مزید محتاط ہوجائيں، شہر بھر میں 25 مختلف گینگز اے ٹی ایمز کے باہر گھات لگائے شہریوں کے منتظر ہوتے ہیں۔سی آئی اے پولیس نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ وارداتوں کیلئے گینگسٹرز کے ساتھ بینک عملہ بھی ملا ہوا ہے، رواں سال کے […]
پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2وکٹوں سے ہرادیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کےلیے206 رنز کا ہدف دے دیا جسے اسلام آبادیونائیٹڈ نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود نے […]