چین کا مرکزی سطح کے ریاستی اداروں کے عملے میں 5 فیصد کمی کا اعلان

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین ریاستی کونسل کے اداروں میں اصلاحاتی منصوبے کے تحت مرکزی سطح کے ریاستی اداروں کے عملے میں 5 فیصد کمی کرے گا۔نیشنل پیپلزکانگریس کے سالانہ اجلاس میں منگل کو غورکے لیے پیش کردہ منصوبے کے مطابق، اصلاحاتی منصوبے کے نفاذ کے بعد ریاستی کونسل جنرل آفس کے علاوہ 26 محکموں پر […]
برطانیہ میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں سے نمٹنے کیلئے بل پیش

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والوں سے نمٹنے کیلئے بل پیش کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں ہوم سیکریٹری سویلا بریورمین نے یہ بل پیش کیا۔ سویلا بریورمین نے اس موقع پر کہا کہ چھوٹی کشتیوں پر برطانیہ پہنچنے والوں کو فوری طور پر دوسرے ملک بھیجا […]
خیبرپختونخوا الیکشن،گورنر اور الیکشن کمیشن کے درمیان مشاورت آج ہوگی
پشاور (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے گورنرغلام علی اور الیکشن کمیشن کے درمیان مشاورت آج(بدھ کو) ہوگی۔گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 7 یا 8 مارچ کو انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے بلایا تھا۔خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کے لئے گورنرغلام […]
طالبان کا طلاق یافتہ خواتین کو ظلم کرنے والے سابق شوہروں کے پاس واپس جانے کا حکم

کابل (نیوزڈیسک)افغان طالبان نے طلاق یافتہ خواتین کو ظلم کرنے والے سابق شوہروں کے پاس واپس جانے کا حکم دے دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک افغان خاتون نے بتایاکہ اس کے سابق شوہر نے برسوں اس پر تشدد کیا، اس کے تمام دانت توڑ دیے، وہ اپنے آٹھ بچوں کے ساتھ چھپنے پر مجبور […]
ترکیہ ، طیب اردوان کے مقابلے میں صدارتی امیدوار کا اعلان

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں صدارتی الیلکشن 14 مئی کو ہونے جارہے ہیں،جہاں چھ جماعتی متحدہ اپوزیشن کے ملت اتحاد نے صدر رجب طیب اردوان کے مقابلے میں 74سالہ کمال کلیچدار اوغلو کو متفقہ طور پرامیدوار نامزد کردیا ہے۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ملت اتحاد کے سربراہی اجلاس کی میزبانی سعادت پارٹی نے کی، جس میں کمال […]
فرح گوگی جیسے کرداروں کے ذریعے توشہ خانہ سے زیورات اور قیمتی چیزیں پہن کر بیرون ممالک میں جاکر فروخت کی گئیں ، عطا تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کی تحقیقات مکمل ہوچکی ہیں ، فرح گوگی جیسے کرداروں کے ذریعے توشہ خانہ سے زیورات اور قیمتی چیزیں پہن کر بیرون ممالک میں جاکر فروخت کی گئیں ، یہ منی لانڈرنگ کا نیا طریقہ ہے ، عمران خان […]
بیلجیئم، تمام کرمنل ریکارڈ اب آن لائن دیکھا جا سکے گا

برسلز (نیوزڈیسک)بیلجیئم میں وزارت قانون کی ڈیجیٹلائزیشن کے ایک اور مرحلے کی تکمیل کے بعد اب تمام کرمنل ریکارڈ آن لائن دیکھا جا سکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل موجودہ فزیکل ریکارڈ دیکھنے کی یہ سہولت صرف وکلاء کو مخصوص جگہوں پر حاصل تھی۔لیکن اب تمام مجرموں کی معلومات سمیت کرمنل ریکارڈجسٹ […]
9 فیصد شارٹ فال، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں رواں سال کے دوران 9 فیصد گندم شارٹ فال کا امکان ہے۔حکام کے مطابق پاکستان کی ضرورت 30 ملین ٹن ہے،پیداوار 26 ملین ٹن ہوگی جبکہ ایک ملین ٹن موجود ہے۔ پاکستان کو اس سال 3 ملین ٹن گندم شارٹ فال کا سامنا ہوگا۔وزارت فوڈ سیکیورٹی کے مطابق شارٹ فال کی […]
خواتین کو جدیدعلوم وٹیکنالوجی میں مہارت فراہم کرنا ناگزیر ہے، شزافاطمہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ خواتین میں صنفی برابری کے لئے ضروری ہے کہ انہیں جدید علوم و ٹیکنالوجی میں مہارت فراہم کرتے ہوئے ڈیجیٹل مصنوعات سے لیس کیا جائے، انہیں انٹر نیٹ کی فراہمی و ای کامرس کی تربیت کے […]
وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا اسلام آباد میں بینظیر ون ونڈو سینٹر کا اچانک دورہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں بینظیر ون ونڈو سنٹرکا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے ون ونڈو سنٹر میں مستحقین کے خدشات کو دور کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ معاشرے کے پسماندہ طبقات کی حمایت ہمیشہ سے ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔فیصل […]