اہم خبریں

افغانستان سے سستا گوشت ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس منعقد ہوا جس میںمختلف ممالک سے اشیائے ضروریہ کی درآمد سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ گوشت کی برآمدات ہونے کی شکایات آ رہی ہے،ہم روزانہ ایک لاکھ گائے اور […]

ان والدین کو سلام جو اپنی بیٹیوں اور بیٹوں میں فرق نہیں کرتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی یوم خواتین محض عورتوں کے حقوق کے تحفظ و فروغ کے تجدید عزم کا ہی نہیں بلکہ ایک گھر کو گھرانہ، معاشرے کو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی جیسے رشتوں سے مہذب سماج بنانے والی خواتین کی قربانیوں، خدمات […]

عائشہ صدیقہ جیسی نوجوان پاکستانی لڑکیاں ملک کے روشن مستقبل کے لئے امید کی کرن ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہبازشریف نےمعاشرے میں خواتین کے شاندار کردار انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ انسانی حقوق اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سرگرم کارکن عائشہ صدیقہ جیسی نوجوان پاکستانی لڑکیاں ملک کے روشن مستقبل کے لئے امید کی کرن ہیں۔ بدھ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع […]

گرینڈ حیات ہوٹل سے متعلق پی اے سی کی کمپنی مالک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور اکاؤنٹ منجمد کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )گرینڈ حیات ہوٹل سے متعلق پی اے سی کی کمپنی اونر کانام ای سی ایل میں ڈالنے اور اکاؤنٹس فریز کرنے کی ہدایت ،کمیٹی نے نیب کو کیس ری اوپن کرنے کی بھی ہدایت کردی،نور عالم خان نے کہا کہ اس میں پھر غیر قانونی تعمیر شروع ہے، چیئرمین سی […]

چکن بروسٹ تیار کرنے کا آسان طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ااج آپ کو چکن بروسٹ بنانے کے حوالے سے بتائین گے اس کیلئے آپ مرغی کے ٹکڑے(بمعہ جلد) جلد ،پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانےکا چمچ ،انڈے(پھینٹے ہوئے)4 عدد ،سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ ،تیل تلنے کے لئے ،سلاد پتے، پیاز سجانے کے لئے،بروسٹ مصالہ حسبب زوق ،نمک […]

مہینے میں ایک بار جاگنگ بڑھاپے میں حافظہ مضبوط بناسکتی ہے،نئی تحقیق

لندن(نیوزڈیسک ) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مہینے میں ایک بار بھی جاگنگ کا کیا جانا بڑھاپے میں یاد داشت کی مضبوطی کے لیے کافی ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں 1400 افراد کی ورزش کی عادات کا 30 سال کے عرصے […]

امریکا نے اپنی روش نہ بدلی تو تصادم ہوسکتا ہے، چینی وزیر خارجہ کا انتباہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ چن کینگ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین ایک تنازعہ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اگر امریکا نے اپنی روش نہ بدلی تو تصادم ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک میڈیا پریس کانفرس نے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ ایک صحت مندانہ مقابلے […]

اطالوی ایئرفورس کے دو تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا گئے، دونوں پائلٹ ہلاک

روم (نیوزڈیسک)اطالوی ایئرفورس کے دو تربیتی طیارے دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روم کے شمال مغرب میں تربیتی مشق جاری تھی جس میں دونوں پائلٹس یو-208 تربیتی طیارے اڑا رہے تھے۔جہازوں میں تصادم کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔یو-208 ایک انجن سے اڑنے والا طیارہ […]

یوگنڈا کے ہزاروں عیسائی” قیامت” کے خوف سے ایتھوپیا ہجرت کر گئے

ادیسا بابا(اے بی این نیوز)مشرقی افریقہ کے ملک یوگنڈا میںمسیح کے حواری نامی کلیسا سے منسلک ہزاروں عیسائی قیامت کے ڈر سے ایتھوپیا ہجرت کر گئے ہیں،پولیس ترجمان آسکر اوگیکا کے مطابق یوگنڈا کے مشرقی گاوں’اوبولولم’کے رہائشی سینکڑوں عیسائی، اس خوف سے کہ قیامت شروع ہو جائے گی اور ان کے علاقے کو بھی متاثر […]

صنفی امتیاز کے خاتمے کیلئے 300سال درکار ہیں ،اقوام متحدہ

نیو یارک(اے بی این نیوز)خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے عالمی کوششیں تنزلی کا شکار ہو رہی ہے اور صنفی مساوات کے ہدف کے حصول میں مزید 3صدیاں لگ سکتی ہیں،اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے اجلاس […]