اہم خبریں

8مارچ خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کا دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں سندھ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ […]

جامعہ کراچی میں ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر کمیٹی قائم

کراچی(نیوزڈیسک)وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے گزشتہ روز جامعہ کراچی میں ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر ڈین آف لاء جسٹس (ر) حسن فروز کی سربراہی میں سہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔رکن اسمبلی و رکن سنڈیکیٹ سعدیہ اکرام اور اسسٹنٹ پروفیسر مکیش کمیٹی کے رکن ہوں گے۔یہ کمیٹی معاملے کی تحقیقات […]

پنجاب اسمبلی انتخابات 30 اپریل کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30اپریل کو ہونگے، ریٹرننگ افسر گیارہ مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12سے 14مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے ، کاغذات کی جانچ پڑتال 22مارچ کو ہوگی اور […]

عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے متعلق درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )رجسٹرار آفس کا اعتراض کا اعتراض یہ ہے کہ عمران خان کی درخواست واضع نہیں ،ملک بھر کی ویڈیو لنک کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسے دائر ہو سکتی ہے ؟ متعلقہ عدالت سے رجوع کے بغیر کیسے ویڈیو لنک کی درخواست قابل سماعت ہے؟ عمران خان نے فیصل […]

خواتین کا عالمی دن تقاضا کرتا ہے کہ انہیں معاشرے میں انکا جائز مقام دلایا جائے، اسفندیارولی خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ خواتین کا عالمی دن تقاضا کرتا ہے کہ انہیں معاشرے میں انکا جائز مقام دلایا جائے، تیسری دنیا کے اکثر ممالک میں خواتین اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔خواتین رسم و رواج کی زنجیروں میں بندھی اب بھی […]

پاکستان کی خواتین تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین صنفی تفریق اور غیر مساوی مواقع کے باوجود تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،وزیراعظم یوتھ پروگرام خواتین اور لڑکیوں کو مختلف پروگراموں میں حصہ لینے اور اس سے مستفید ہونے […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ون کانسٹیوٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر اچانک چھاپہ مارا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ون کانسٹیوٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر اچانک چھاپہ مارا،کمیٹی کی ہدایت پر سی ڈی اے نے بلڈنگ کے انتظامی معاملات سنبھال لئے، کمیٹی کی بلڈنگ کے رہائشیوں کا تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی۔

وزارت خارجہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تعداد سے لا علم نکلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزارت خارجہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تعداد سے لا علم ، غیرملکی جیلوں میں پاکستانیوں کی تعداد کے بارے میں معلومات دینے سے قاصر جو غیر قانونی طور پر بیرون ملک گئے اور کسی وجہ سے وہاں گرفتار یا قید ہیں۔بعض ممالک پرائیویسی کے قوانین کے تحت معلومات فراہم […]

این ڈی ایم اے کے زیر تحت آفات سے نمٹنے اور تیاری کیلئے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )این ڈی ایم اے کے زیر تحت آفات سے نمٹنے اور تیاری کیلئے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا اس کا چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ورکشاپ کا افتتاح کیا ورکشاپ کا مقصد مقامی سطح پر لوگوں کو آگاہی اور پالیسی سازی کے لیے […]

اجرت کی بنیاد پر فرمائشی سروے کرانے سے عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ بھوت سروے عوام میں مقبولیت کاپیمانہ نہیں ہے ، اجرت کی بنیاد پر فرمائشی سروے کرانے سے عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا، قوم عمران خان کو سنجیدگی سے نہیں لیتے ،بھوت سروے کرنے […]