اہم خبریں

  اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کی عبوری ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )محسن شاہنواز رانجھا حملہ کیس میں  اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دی ،وکیل عمران خان نے کہا کہ عمران خان شامل تفتیش ہو جائیں گے، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کر دی گئی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے […]

روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ،ڈالر کی قدر میں اضافہ، 282 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ تنزلی کا شکار ڈالر 282 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے دوران اب تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس سے ڈالر کی قیمت 282 روپے پر جا پہنچی ہے،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر […]

بحران اتحادی حکومت کو ورثے میں ملا ، جلد مسائل پر قابو پالیں گے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بحران اتحادی حکومت کو ورثے میں ملا ہے، حکومت معاشی بحالی کیلئے کوشاں ہے،ملک کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، جلد معاشی مسائل پر قابو پالیں گے۔ آج اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

لاہور،ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ ڈی ایس پی رائیونڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ، ایف آئی آر کے متن کے مطابق مسلح […]

اپنے بال نوچ کر کھانے والی لڑکی کا کامیاب آپریش،معدے سے بالوں کا بڑا گچھا نکال لیا گیا

پراگ(نیوز ڈیسک) اپنے بال نوچ کر کھانے والی 11 سالہ لڑکی کا کامیاب آپریش،معدے سے کپ کے سائز جتنا بالوں کا گچھا نکال لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عجیب واقعہ چیک رپبلک میں پیش آیا جہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے کامیاب آپریشن کرکے بچی کے معدے سے کپ کے سائز جتنا […]

رس ملائ کیسے بنائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) رس ملائی بنانے کیلئے آپ کودودھ چار کپ ،خشک دودھ ایک کپ ،الائچی(پسی ھوئی) چار ،میدہ ڈیڑھ چائے کا چمچ ،بیکنگ پاوڈرایک چائے کا چمچ ،انڈہ ایک عدد ،چینی ایک کپ درکار ہو گا،سب سے پھلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور چار پسی الائچی ڈال کر […]

عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس عامر فاروق آج عمران خان کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔عمران خان نے گزشتہ روز وکلاء کے ذریعے درخواست دائر کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے […]

انتخاب کا معاملہ،پی ٹی آئی وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوری انتخابات کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کریں گے۔ملاقات صبح ساڑھے 11 بجے الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں ہوگی۔پی ٹی […]

نئی دہلی،بالی وڈ کے سینئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے سینئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کر گئے، ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور وہ جاں بر نہ ہو سکے، ان کی عمر 66 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ستیش کوشک کی […]

شجاع آباد ، ڈرائیور کی غلطی سے ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

شجاع آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ڈرائیور کی غلطی سے ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم فائیو پر مسافر وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں ۹ لوگ زخمی ہوئے جبکہ زخمی ہونے والے افراد میں خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کے […]