اہم خبریں

بی آر آئی نے 420,000 ملازمتیں پیدا کیں، 40 ملین افراد کو غربت سے نکالا،چین

بیجنگ( اے بی این نیوز)چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) نے تقریباً 1 ٹریلین ڈالر خرچکیے ، 3,000 سے زیادہ تعاون کے منصوبے شروع کیے ، 420,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی ہیں، اور 40 ملین لوگوں کو غربت سے نکالا […]

بائیڈن کا فرانسیسی صدر سے رابطہ، یوکرین کی مزید امداد پر غور

پیرس(اے بی این نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ یوکرین کو مذید امداد کی فراہمی پر گفتگو کی ہے، دونوں سربراہان نے یوکرین کی امداد اور دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کا اعادہ کرنے سمیت روس کے جارحانہ عزائم پر گہری تشویش کا اظہار کیا، دونوں صدور نے صاف توانائی کے […]

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری

پیرس (اے بی این نیوز)فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری ہے اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62سے بڑھا کر 64سال کرنے کے منصوبے کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں،غیر ملکیمیڈیاکے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق قریبا 13 […]

دفاعی ادارے کے سندھ پولیس کیلئے ملٹری گریڈ اسلحہ خریداری کے فیصلے پر تحفظات

کراچی (نیوزڈیسک)دفاعی ادارے نے سندھ پولیس کیلئے ملٹری گریڈ اسلحہ خریداری کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دینے پر تحفظات کا اظہار ایپکس کمیٹی اجلاس میں کیا گیا، سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں سیکریٹری داخلہ سندھ کی رپورٹ میں تحفظات کا ذکر کیا گیا۔دفاعی ادارے کا مؤقف سندھ ہائیکورٹ […]

حکومت نے بنیادی شرح سود میں مزید اضافے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر شرح سود میں مزید اضافے کا اشارہ دیدیا۔حکومت نے ٹریژری بلز فروخت کرکے بینکوں سے 1570 ارب کا قرض لیا گیا۔ حکومت نے 21 فیصدکی شرح سود پربینکوں سے قرض اٹھایا۔ اسوقت بنیادی شرح سود 20 فیصد کی بلند ترین سطح […]

سعودی حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو دارالحکومت منتقلی کا پروگرام ترتیب دے دیا

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب کی حکومت نے ایک نیا پروگرام ترتیب دیا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی کمپنیوں کو مملکت میں راغب کرنے کے منصوبے کوتیزکرنا ہے،بین الاقوامی کمپنیوں کواپنے علاقائی ہیڈکوارٹرز سعودی دارالحکومت میں منتقل کرنے کی ترغیب دینے کے پروگرام کی نگرانی شاہی کمیشن برائے الریاض کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے […]

عمران خان کاآج زیر سماعت کیسز میں پیش نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی آج اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیشی ہے، تاہم ان کے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔عمران خان کے خلاف آج 3 عدالتوں میں کیس سماعت کیلئے مقرر ہیں، عمران خان کی کیسز میں پیشی پر لیگل ٹیم کے ساتھ مشاورت […]

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے بار ایسوسی ایشنز کے وفد کی ملاقات، درپیش مسائل کے بارے آگاہ کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر قانون انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور خانیوال ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا آصف سعید، جنرل سیکرٹری مہر حسیب قادر اور […]

بھارتی فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک

پٹنہ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے ضلع گایا میں فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔مارٹر گولہ بھارتی فوج کی فائرنگ رینج سے باہر گرا جس کی وجہ سے اموات ہوئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ایس ایس پی نے کہا کہ واقعہ گلروید گاؤں میں پیش آیا جہاں مارٹر گولہ […]

اسرائیلی کارروائی کے بعد مغربی کنارے میں پرتشدد واقعات پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ میں امن کے نمائندہ خصوصی نے اسرائیلی حملے میں چھ افراد کے جاں بحق اور کشیدگی میں اضافے کے بعد اسرائیل اور فلسطین سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قیام امن کے لیے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں نمائندہ خصوصی ٹور […]