واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے مفید فیچر کا اضافہ

نیویارک(نیوزڈیسک)واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے مگر اس کی گروپ چیٹس میں موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز فون کی اسٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں۔مگر اب کمپنی نے اس کا ایک منفرد حل نکال لیا ہے تاکہ فون کی اسٹوریج کو بچایا جاسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ واٹس ایپ […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی کی ملاقات

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی نے ریاض کے الیمامہ محل میں ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب کی طرف سے یمنی حکومت اور عوام کی حمایت کے متعلق بات چیت کی۔اس موقع پر سعودی عرب نے اقوام متحدہ قوانین […]
برطانوی عدالت نے عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کیخلاف اپیل خارج کر دی

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست اور پی ٹی آئی کے مبینہ فنانسر ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کیخلاف اپیل خارج کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو برطانوی جج جوناتھن سوئفٹ نے 2021 میں دائر ہونے والے مقدمہ کے فیصلے کیخلاف عارف […]
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب، حج پالیسی سمیت چار نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2023 پیش ہو گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا چار […]
عمران خان کا کل زیر سماعت کیسز میں پیش نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کل اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیشی ہے، تاہم ان کے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔عمران خان کے خلاف کل 3 عدالتوں میں کیس سماعت کیلئے مقرر ہیں، عمران خان کی کیسز میں پیشی پر لیگل ٹیم کے ساتھ مشاورت […]
سعودیہ نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کا عندیا دے دیا

لندن ( اے بی این نیوز )سعودی عرب نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کا عندیا دے دیا ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ ایسے اقدام پربات کرنا قبل از وقت ہوگا۔العریبیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
کولمبیا 70 دریائے گھوڑے بھارت اور میکسیکو منتقل کرے گا

بگوٹا(نیوزڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا نے 70 دریائے گھوڑے بھارت اور میکسیکو منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولمبیا اپنے یہاں دریائی گھوڑوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانا چاہتا ہے۔آنجہانی بدنام زمانہ مجرم پابلو اسکوبار نے افریقا سے چار دریائی گھوڑے درآمد کیے تھے جن کی نسل بہت بڑھ […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ریکارڈ241 رنزکا ہدف حاصل کرلیا،پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا اور مقررہ 20 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے۔ بابراعظم کی شاندار […]
ڈی جی سائبر ونگ محمد عاصم کو اے پی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) انفارمیشن سروس گروپ گریڈ 20 کے آفیسر محمد عاصم کیھچی کو قومی خبررساں ادارے اے پی پی کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن وزارت اطلاعات و نشریات نے جاری کردیا ہے محمد عاصم کیھچی جعمرات کو اے پی پی ھئیڈ کواٹر میں منیجنگ ڈائریکٹر اے […]
روپے کی قدر میں مسلسل کمی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روپے کی قدر میں مسلسل کمی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو خبردار کر دیا ،آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا موجودہ پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں پر نظر ثانی کا مطالبہ شرح سود میں اضافے اور قیمتوں کے تعین کے مروجہ طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، حکومت کو آئل […]