سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب کو3 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پرکل اسپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیاجائے گا

رحیم یارخان(اے بی این نیوز )جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن حکام کی تحویل میں موجود سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب کوتین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پرکل اسپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیاجائے گامبینہ طورپر اعترافی بیان سوشل میڈیاپروائرل شوگر مل میں مونس الہی کے ذریعے 10کروڑ روپے مالیت کی سرمایہ کاری کی گھوٹکی […]
دالی لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میںایک لیویز اہلکار جاں بحق ،دوسرا زخمی

بسیمہ (اے بی این نیوز) خاران اور واشک بسیمہ روڈ مین چوک پر واقع (دالی) لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میںایک لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ، لیویز اہلکاروں کی جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور زخمی ہوگیاجسے حملہ اوروں ساتھ لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو […]
اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے پری بورڈ امتحانات کل سے شروع ہونگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے پری بورڈ امتحانات آج سے شروع ہونگے ۔کم آمدنی والے نجی تعلیمی اداروں کے سینکڑوں طلبہ فیڈرل بورڈ پیٹرن پر اس امتحان میں شریک ہورہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین آئی بی ای چوہدری محمد ارشد نے تمام امتحانی عملے سے […]
کارکن علی بلال کی شہادت ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ملک بھر کے کارکنوں سے پر امن رہنے کی تلقین

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ملک بھر کے کارکنوں سے پر امن رہنے کی تلقین کی ہے۔بدھ […]
عمران خان کی خالی کردہ 6 نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خالی کردہ 6 نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ 30 اپریل کو ہو گی، 12 تا 14 مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے […]
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نیلہ انٹر چینج پر انڈسٹریل زون کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی

چکوال(اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نیلہ انٹر چینج پر انڈسٹریل زون کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور انہوں نے صنعت کار اور تاجر برادری کو یقین دلایا ہے کہ انکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر اور ضلع کی سطح پر حل کریں گے۔ وہ پنجاب بھر کے چیمبرز آف کامرس […]
مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس، عمران خان کی متفرق درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کا کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست (آج )جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر […]
پی آئی اے کا سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور شہر القسیم کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے القسیم شہر کیلئے پہلی پرواز 29 مارچ […]
خواتین اور بزرگوں پر تشدد امپورٹڈ حکومت کا بزدلانہ فعل ہے: علی زیدی

کراچی(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر پولیس گردی قابل مذمت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا آمرانہ رویہ ملک میں افراتفری کا باعث بنے گا، پرامن احتجاج میں […]
صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 23برس بیت گئے

لاہور(اے بی این نیوز) ” میڈا عشق وی توں،میڈا یار وی توں ” بر صغیر کے عظیم صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 23برس بیت گئے ان کی برسی(آج) 9مارچ جمعرات کو منائی جائے گی اس سلسلے میں جنوبی پنجاب کے شہروں کوٹ ادو ،ملتان،مظفر گڑھ،ڈیرہ غازی خان […]