الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے ساتھ تمام گلے شکوے دور ہو گئے ہیں، پی ٹی آئی کو کہا ہے بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے، الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کا گھر ہے،پی ٹی آئی پہلے الیکشن کمیشن کے پاس آ جاتی تو معاملات جلد حل ہو جاتے، پی ٹی آئی […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ

کراچی (نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں سونے کے دام میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد […]
صارفین سے نیلم جہلم سرچارج کی مد میں 5.8 ارب روپے بلاجواز وصول کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ صارفین سے نیلم جہلم سرچارج کی مد میں 5.8 ارب روپے بلاجواز وصول کئے گئے،کمیٹی نے بلاجواز وصول کئے گئے پیسے صارفین کو واپس کرنے کاحکم دے دیا،کمیٹی نے بجلی کی جبری لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ پر برہمی کا اظہار بھی کیاپارلیمنٹ کی […]
اسلام آباد میں کھوکھوں کی الاٹمنٹ کے لئے باقاعدہ نظام بنانے کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد ( نامہ نگار )چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن نور الامین مینگل نے اسلام آباد میں کھوکھوں کی الاٹمنٹ کے لئے باقاعدہ نظام بنانے کیلئے کمیٹی قائم کردی۔کمیٹی میں ڈرایکٹر اربن پلاننگ، ڈپٹی ڈرایکٹر ماسڑ پلان اور ڈپٹی ڈرایکٹر ڈی ایم اے شامل ہیںکمیٹی شہر میں ایسی جگہوں پر کھوکھے بنانے کی نشاندھی کرے گی جو […]
علی بلال عرف ظلے شاہ کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے شہید ہونے والے بہادر کارکن علی بلال عرفظلے شاہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ریجنل صدر اسلام آباد علی نواز اعوان اور سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان […]
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کی مشیر برائےسیاحت و ثقافت سے ملاقات،سیاحت کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

پشاور(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور بیرسٹر مرتضیٰ جاوید عباسی نے نگران وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت ظفر محمود سے ان کے دفتر پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے ضلع مانسہرہ، ایبٹ آباد اور دیگر سیاحتی مقامات میں سیاحوں اور عوام کو صحت و صفائی ،آب نوشی […]
آئین پاکستان گولڈن جوبلی تقریبات ،وزارت اطلاعات 10 مارچ سے مضبوط میڈیا مہم شروع کرے گی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی، اس ضمن میں وزارت اطلاعات 10 مارچ سے مضبوط میڈیا مہم شروع کرے گی۔ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کے حوالے سے پارلیمانی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو سینیٹر میاں رضا ربانی کی زیر صدارت منعقد […]
پاکستان کو ٹیکنالوجی میں جلد فیصلے کرنے اور تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی میں جلد فیصلے کرنے اور تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کی ضرورت ہے، پاکستان کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں ایک بڑا قدم اپنی معیشت کو براہ راست بہتر بنانے اور عوامی خدمات کی فراہمی میں […]
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا۔سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا کسی سیاسی جماعت کے سربراہ پر اس طرح پابندی لگائی جا سکتی ہے، یہ تو آزادی اظہار رائے کے خلاف ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا […]
این ڈی ایم اے کیجانب سے زلزلہ متاثرہ ترکئیہ و شام کیلئے سول بحری جہاز کے ذریعے 1221 ٹن امدادی سامان روانہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پاکستانی عوام کی جانب سے زلزلے سے متاثرہ ترک اور شامی بھائیوں کی مدد کے لیے مسلسل مصروف عمل ہے۔ سول بحری جہاز 65 کنٹینرز میں زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اور شام کے لیے 1221 ٹن امدادی سامان لیکرجنوبی ایشیا پاک ٹرمینل، کراچی سے روانہ ہوا۔ 65 […]