اہم خبریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چند روز میں سٹاف کی سطح پرمعاہدہ طے پاجائے گا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )معیشت اورتوانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چند روز میں سٹاف کی سطح پرمعاہدہ طے پاجائے گا جس سے دیگر کثیرجہتی مالیاتی اداروں کی طرف سے مالی امداد کی فراہمی کی راہ ہموار ہوگی، مالی […]

بھارت خطے کے امن اور استحکام کےلئے مستقل خطرہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گورنر کا بیان بھارتی قیادت کے جارحانہ عزائم کا ایک اور نمونہ ہے جو خطے کے امن اور استحکام کےلئے مستقل خطرہ ہے،پاکستان اور امریکہ کے درمیان انرجی سکیورٹی ڈائیلاگ اور کلائمیٹ اینڈ انوائرمنٹ ورکنگ گروپ […]

چین کا افغانستان کے بیرون ملک اثاثوں کی فوری واپسی کا مطالبہ

اقوام متحدہ(اے بی این نیوز) چین کے مندوب نے امریکہ اور دیگرممالک پرزور دیا ہے کہ افغانستان کے بیرون ملک اثاثے فوری طور پر افغان عوام کو واپس کئے جا ئیں تاکہ وہ خواتین اور لڑکیوں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرسکیں۔سال2021 میں سقوط کابل کے بعد امریکہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ […]

2روپے کے پاکستانی سکے نے آن لائن مارکیٹ میں ہل چل مچا دی

نیویارک(نیوزڈیسک)آن لائن ریٹیل سروس ”علی ایکسپریس“ کے ایک صارف نے 10 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 2 روپے کا پاکستانی سکہ امریکی ڈھائی ڈالر میں فروخت کیلئے پیش کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق علی ایکسپریس کے اس اشتہار کو دیکھنے کے بعد آن لائن ہنگامہ برپا ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ جلے پر نمک چھڑکنے کیلئے بیچنے والے نے […]

امریکہ،برف میں پھنسے شخص کی زندگی ایک اسمارٹ فون نے بچالی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)برف میں گاڑی پھنس جانے کے بعد ایک شخص کو جب علم ہوا کہ وہاں موبائل فون سروس موجود نہیں تو اس نے اپنی زندگی بچانے کا ایک منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوریگن کے Willamette National Forest کی ایک سڑک پر اس شخص کی گاڑی برف میں پھنس […]

الیکشن کمیشن نے انتخابات پر مشاورت کیلئے گورنر کے پی کو بلالیا

پشاور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے گورنر خیبر پختونخوا کو ایک اور خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن نے صوبے میں انتخابات کی حتمی تاریخ پر مشاورت کے لئے گورنر حاجی غلام علی کو 14 مارچ کو دوپہر دو بجے مشاورت کے لئے بلا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھا گیا خط گورنر […]

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کرپشن الزامات پر گرفتار

کوالا لمپور(نیوزڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو ترقیاتی منصوبوں کے عوض ٹھیکیداروں سے پارٹی فنڈز کے لیے تگڑی رقم لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے والے ملکی انسداد بدعنوانی ایجنسی نے بتایا کہ 75 سالہ ملزم محی الدین یاسین کو […]

پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان اور دیگر رہنماؤں پر درج

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں پی ٹی آئی کے مشتعل افراد کی پولیس سے ہنگامہ آرائی کے دوران کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ کیا، ڈنڈے برسائے جس سے 13 پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے۔پی ٹی […]

وفاقی کابینہ نے نیب ترامیم بل، حج پالیسی اور ای سی سی فیصلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ، وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 کی بھی منظوری دی جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نےہدایت کی ہے پاکستانی حاجیوں کے سفر اور حج کے دوران ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے لئے […]

یوکرین جنگ کے خاتمے تک لاکھوں یوکرینی شہریوں کو یورپ میں مزید قیام کی اجازت

برسلز (نیوزڈیسک)یورپین یونین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے تک یوکرین کے 40 لاکھ سے زائد یوکرینی شہری یورپ میں مزید قیام کر سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یورپین یونین نے جنگ کے باعث یوکرینی شہریوں کو اپنے ہاں عارضی پناہ دینے کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد […]