اہم خبریں

وفاقی سیکرٹری خزانہ نے الیکشن کمیشن سے فنڈز پر نظرثانی کی درخواست کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی سیکرٹری خزانہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے فنڈز پر نظرثانی کی درخواست کر دی، تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت پنجاب اور کے پی انتخابات پر اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن ارکان اور وفاقی سیکرٹری خزانہ سمیت دیگر […]

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے اور دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے اور دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعه کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔گذشتہ […]

کراچی ، پی ٹی آئی نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

کراچی(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے جنرل الیکشن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں،پارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمند خواتین امیدوار 13مارچ سے انصاف ہائوس سے فارم وصول کر سکتی ہیں، فارم متعلقہ دستاویزات کے ساتھ […]

لاہور، پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کا معاملہ ، پنجاب پولیس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(اے بی این نیوز) پولیس کے درمیان تصادم میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی، تفصیلات کے مطابقجمعرات کے وز لاہور کے سروسز اسپتال میں ایک زخمی شخص کو لایا گیا تھا ، جس کی شناخت علی بلال کے نام سے ہوئی […]

آئی ایم ایف کے ساتھ چند دنوں میں معاہدہ ہوجائے گا، جلد معاشی مسائل پر قابو پالیں گے، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا، گزشتہ حکومت نے ترقیاتی اداروں کے اعتماد کو نقصان پہنچایا،نئے بجٹ میں معیشت کو استحکام دینے کے خواہاں ہیں، نئے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے […]

دہشت گردی کی واپسی کا ذمہ دار، فارن فنڈڈ گھڑی چور سیکورٹی کا بہانہ بنا کر آج پھر عدالت نہیں آیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی واپسی کا ذمہ دار، فارن فنڈڈ گھڑی چور سکیورٹی کا بہانہ بنا کر آج پھر عدالت نہیں آیا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ “عدلیہ سے بچو” تحریک پر سکیورٹی مسئلہ نہیں ہوتا، […]

کرپشن کیس، محمد خان بھٹی جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل منتقل

رحیم یار خان(اے بی این نیوز)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو کرپشن کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا،عدالت نے محمد خان بھٹی کے وکلا کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کی مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی، عدالت نے محمد […]

گورنر خیبرپختونخوا آرٹیکل 6کی زد میں آگئے ہیں، شبلی فراز

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کو شرم آنی چاہیے، گورنر آرٹیکل 6کی زد میں آگئے ہیں، وہ آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،، عمران خان کو گرفتار کرنا ملکی مفاد میں نہیں ہوگا، ذاتی دشمنیاں […]

وفاقی کابینہ نے وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی “نیشنل کلین ایئر پالیسی” کی منظوری دے دی ، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( اےبی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی جانب سے پیش کردہ “نیشنل کلین ایئر پالیسی” کی منظوری دے دی ہے، اس پالیسی کا مقصد پاکستان میں فضائی آلودگی کم کرنا، ہوا کے معیار کو بہتر بنانا، آلودگی کے باعث ہونے […]