اہم خبریں

پاکستان سے دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے جنوبی کوریا

فیصل آباد (اے بی این نیوز)جنوبی کوریا کے سفیر سر سینگپئو نے کہا کہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کوریا کی متعدد کمپنیاں پاکستان میں بڑے […]

ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ، ملک کی 71فیصد عوام فوری انتخابات چاہتی ہے، آر اوز کی تعیناتی اور نگران حکومتوں سے ہم کتنی غیر جانبداری کی […]

شام میں ایرانی میزائل گودام پر ڈرون حملہ، چار افراد جاں بحق

دمشق(اے بی این نیوز)مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کوایک بار پھر نامعلوم حملوں کا نشانہ بنایا گیا، عرب میڈیا کے مطابق اس دھماکے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے،یہ حملہ ایران کے وفادار دھڑوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ایک ڈرون کے ذریعے کیا گیا، حملے میں ایرانی میزائلوں کے گودام اور ہتھیاروں سے […]

امریکا نے ایران کے اعلی فوجی کمانڈرپرنئی پابندیاں عا ئد کر دیں

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدعنوانی سے متعلق پابندیوں کے ایک نئے دورمیں ایران کے ایک اعلی فوجی کمانڈر سمیت بعض سینئر سرکاری عہدے داروں اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں ، عرب میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے یہ اقدامات خواتین کے عالمی دن […]

جو کچھ لاہورمیں ہوا زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، حلیم عادل شیخ

کراچی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جو کچھ گزشتہ لاہورمیں ہوا آصف زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ […]

دو دن سے اسلام آباد ہوں، لاہور میں مجھ پر پرچہ کٹ گیا، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں دو دن سے اسلام آباد میں ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چودھری نے لکھا کہ اسلام آباد میں عمران خان کی سکیورٹی کے […]

سرکاری ملازمین کی استعداد کارکوبڑھا کر عوام کو سہولتوں کی فراہمی میں اضافہ ممکن ہے،ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی

فیصل آباد(اے بی این نیوز    )وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت و ذیلی اداروں کے ملازمین کی استعدادکار میں اضافہ کے حوالے سے فیصل آباد میں دوروزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاجس میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان،پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن، پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے فیصل آباد دفاتر میں کام […]

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید سات میچز 11مارچ کو کھیلے جائیں گے

لندن (اے بی این نیوز)انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید سات میچز 11مارچ کو کھیلے جائیں گے، انگلش پریمیئر لیگ میں 11مارچ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں بورن ماتھ کا مقابلہ لیورپول کی ٹیم سے ہوگا، دوسرا میچ ایورٹن اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،تیسرے میچ میں لیڈز […]

وزارت خزانہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے پر رضامند

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) وزارت خزانہ نے الیکشن کے لیے فنڈز کے حوالے سے آئینی ذمہ داری پوری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔سیکریٹری وزارت خزانہ حامد یعقوب شیخ نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔ الیکشن […]

اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف، تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے،وفاقی پولیس نے عدالتی ناظر کی مدعیت میں جعلی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پہلے مرحلے پرعاطف، توصیف اور غفار عرف […]