اہم خبریں

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک )سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کےپرانے ساتھی چودھری سرور نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سے علیحدہ ہونے والے سابق گورنر پنجاب نے چودھری شجاعت کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ہے ، مسلم لیگ ق میں چودھری سرور کو […]

امیر مقام نے کوہستان میں خدمات فراہم کرنے کے لیے پہلی نادرا موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کردیا

کوہستان(اے بی این نیوز)وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی موجودہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے پہلی موبائل رجسٹریشن وین (ایم آر وی ) کا افتتاح کیا جو پورے کوہستان میں خدمات فراہم کرے گی۔ ایم آر وی دو […]

اتوار سے کراچی کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی متوقع ہے، محکمہ موسمیات

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے کراچی کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی متوقع ہے۔اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ اتوار سے شہر میں سمندری ہوائیں دن میں چل سکتی ہیں۔ پیر سے درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں […]

ایس سی او اجلاس بھارت میں شیڈول،چیف جسٹس پاکستان شریک نہیں ہونگ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال ایس سی او اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے جمعرات کو بتایاکہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے چیف جسٹس صاحبان کا 3 روزہ اجلاس 10 تا 12 مارچ بھارت میں […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی نے ملاقات کی ہے۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نواز شریف کہتا ہے عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے،چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور(اے بی این نیوز     )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جو سازش چل رہی تھی مجھے سمجھ آگئی، نواز شریف پہلے مشرف دور اور پھر علاج کے بہانے بھاگ گیا، بھگوڑا کہتا ہے عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے، جیل جانے سمیت ہر چیز کیلئے تیار ہوں، انہوں نے کل ملک کی جمہوریت […]

شمالی وزیرستان،نامعلوم افراد نیزیرتعمیر پولیس چوکی کوآگ لگا دی

میرانشاہ (اے بی این نیوز) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد نے زیرتعمیر پولیس چوکی کوآگ لگا دی ، پولیس چوکی میرعلی بازار کے مین چوک میں بن رہی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائیوقوعہ پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردی ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز شمالی […]

لاہور ہائیکورٹ نے سول جج فاروق احمد کو نوکری سے برطرف کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سول جج فاروق احمد کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ سول جج کیخلاف پنجاب سول سرونٹ رولز 1999 کے تحت ڈسپلنری کارروائی کی گئی، انکوائری افسر نے تمام شواہد اکٹھا کر کے نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کی۔ انکوائری افسر کی سفارش پر لاہور ہائیکورٹ نے سول […]

علی بلال کو شہید کرنیوالوں کو فوری گرفتار کرنا چاہیے،اعتزاز احسن

لاہور (اے بی این نیوز) سینئر قانون داں اور رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ علی بلال کی شہادت کیمروں کے سامنے ہوئی ہے، کیمروں میں ثبوت موجود ہے کہ کس نے کون کون سی ضرب لگائی۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے […]

عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں میں ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست پر سماعت ہوئی،عمران خان کے وکیل […]