اہم خبریں

سانگھڑ،چائے دینے میں تاخیر پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

سانگھڑ(نیوزڈیسک)سانگھڑ میں چائے دینے میں تاخیر کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سانگھڑ کے گاؤں خمیسو بروہی میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ملزم نے پولیس کو گرفتاری دے دی اور بتایا کہ بہن نے چائے دینے میں […]

اقوام متحدہ کا پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پرتحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج روکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پر امن احتجاج کے حق میں کسی قسم کی رکاوٹ […]

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (نیوزڈیسک)سوات میں منگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4، زیر زمین گہرائی 124کلو میٹر رہی جبکہ زلزلے کا مرلز پاک افغان […]

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا

راولپنڈی( نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی، شاداب الیون 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی، راشد خان نے 21 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔پاکستان سپر لیگ 8 کے راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے 26 ویں میچ […]

پی ایس ایکس،کاروبار کا مثبت دن رہا، انڈیکس میں 226 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(آاے بی این نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کوکاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 41 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین اور […]

چیچن صدر رمضان قادروف کا 50 لاکھ 50 ہزار روپے کا قیمتی گھوڑا چوری

گروزنی(اے بی این نیوز)چیچن صدر رمضان قادروف کا قیمتی گھوڑا چوری کرلیا گیا، جس کی قیمت 18 ہزار ڈالر (تقریباً 50 لاکھ 50 ہزار روپے) ہے۔چیچنیا کے صدر نے انکشاف کیا کہ ان کا گھوڑا زازو 2014ء کے بعد مغربی پابندیوں کا پہلا شکار بن گیا ہے، پابندیوں نے انہیں اور ان کے خاندان کو […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات

نیویارک (اے بی این نیوز      ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات ہو ئی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاکستان اور صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی شراکت سے ہونے والی اسلامو فوبیا کے یادگار ی دن کے حوالے […]

ایف آئی اے نے وارنٹ گرفتاری فرح گوگی کے گھر وصول کروادئیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عدالت کی جانب سے فرح گوگی کے جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری ان کی رہائش گاہ پر وصول کروا دئیے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر ناقابل […]

کراچی کیلیے بجلی 4 روپے 76 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی کابینہ نے مہنگائی کے ستائے کراچی کے عوام کیلیے بجلی مزید کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں کابینہ نے کراچی کیلیے بجلی 4 روپے 76 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی۔بجلی دو مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ […]

الیکشن،مسلم لیگ ن نے صوبہ پنجاب کے لئے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں

لاہور(اے بی این نیوز)صدر پاکستان مسلم لیگ ن نے صوبہ پنجاب کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں۔شہباز شریف نے پارٹی صدر کے طور پر جمعرات کو یہ ہدایات جاری کیں۔ صدر شہباز شریف نے پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں امیدوراں کی فہرستوں کو […]