متحدہ عرب امارات پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری کرنے پرتیار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری پر تیار ہو گئی،دبئی فری زونز کے طرز پر پاکستان ایکسپورٹ پراسسنگ زونز قائم کیے جائیں گے جس سے برآمدات کا ہدف 3سال میں پانچ ارب ڈالر ہے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دبئی میں […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ ہوا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق 3 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 48 کروڑ 61 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔تین مارچ تک ملک کا زرمبادلہ ذخیرہ 9 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ ڈالر […]
روس فوج کی پیش قدمی ، یوکرین کے مذید دو شہروں پر میزائل برسا دیئے

کیف(اے بی این نیوز) روس نے یوکرین پر تازہ حملوں میں دوشہروں مشرقی خارکیف اور جنوبی اوڈیسا کو نشانہ بنایا ہے، روس نے خار کیف شہر اور گردونواح کے علاقوں پر 15حملے کیے ہیں،روسی فوج نے تازہ حملوں میں یوکرین کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق خارکیف اوراوڈیسا کے گورنر […]
سعودی عرب میں چندہ جمع کرنے پر امام مسجد گرفتار

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع مسجد کے پیش امام کو غیر قانونی طریقے سے چندہ جمع کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور کی سپروائزری کمیٹی کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے سے ریاض کی ایک مسجد کے پیش امام قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد […]
امریکا اور جنوبی کوریا کی مشقوں سے قبل شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکا کی بڑے پیمانے پر کی جانے والی مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز سے چند روز قبل طاقت کا تازہ ترین مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان […]
مریم نواز ڈویزنل ورکر ز کنونشن کیلئے 10مارچ کو فیصل آباد آئیں گئی

فیصل آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پنجاب رانا ثناء اللہ خاں کی خصوصی ہدایات پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا خصوصی اجلاس ضلعی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے آزاد علی تبسم کے ڈیرہ پر ضلعی صدر میاں قاسم فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔مہمان خصوصی […]
لودھراں، شادی کی تقریب میں بلا کر مقامی گلوکارہ سے زیادتی

لودھراں(نیوزڈیسک)لودھراں کے علاقے بھٹی ہوٹل کے قریب مقامی گلوکارہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیاہے۔ متاثرہ گلوکارہ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم نے شادی کی تقریب کیلئے بلایا تھا، ملزم بشیر احمد نے ڈیرے پر لے جا کر زیادتی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 3 روز پہلے کا ہے، […]
پاکستان کا شمار گنے کے زیر کاشت رقبہ اور پیداوارکے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے

فیصل آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کا شمار گنے کے زیر کاشت رقبہ اور پیداوارکے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں کماد کے کل کاشتہ رقبہ کے 95.5فیصد پر زرعی تحقیقاتی ادارہ کماد، فیصل آباد کی متعارف کردہ اقسام کاشت ہوتی ہیں ۔پنجاب میں گنے کی اوسط پیداوار 700 من فی […]
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔وفاقی وزیر نے یہ بات پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبیدابراہیم الزابی سے ملاقات کے دوران کہی۔سیدنوید قمر […]
سعودی شہریوں کو 21 مارچ کی شام رمضان کا چاند دیکھنے کی ہدایت

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی عدالت عظمی نے مملکت کے تمام مسلمانوں سے 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 21 مارچ یعنی 29 شعبان کی شام کو رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔عدالت کا کہنا تھا […]