اہم خبریں

جنت مرزا پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاکر بن گئیں

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر اور نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے 22 سالہ جنت مرزا نے اپنے ٹک ٹاک اکانٹ […]

ہمارے انسٹیٹیوٹ پر سائبر حملہ ایران کی طرف سے کیا گیا ہے، اسرائیل کا الزام

یروشلم(اے بی این نیوز)اسرائیل نے کہا ہے کہ ہمارے انسٹیٹیوٹ پر سائبر حملہ ایران کی طرف سے کیا گیا ہے،اسرائیل محکمہ نشریات سے منسلک شعبے ‘قومی سائبر سکیورٹی’ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ایک ماہ قبل حیفا میں واقع ٹیکنیئن عملی انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ پر، کیا گیا سائبر حملہ “مڈی واٹر” نامی […]

سیالکوٹ، رکشہ دلانے کا جھانسہ دے کر نوجوان کا گردہ نکال لیا گیا

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سیالکوٹ میں بے روزگار نوجوان کو رکشہ دلانے کا جھانسہ دے کر اس کا گردہ نکال لیا گیا، متاثرہ نوجوان شکایت لے کر گوجرانوالہ میں ایف آئی اے کے پاس پہنچ گیا۔ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان بھی سیالکوٹ کے رہائشی ہیں جو گردہ فروشوں کیلئے […]

چیچن صدر رمضان قدیروف کے 17سالہ بیٹے کی شاہانہ شادی کے چرچے

گروزنی(اے بی این نیوز)چیچن رہ نما رمضان قدیروف نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آشیرباد کے بعد اپنے 17سالہ بیٹے احمد کی شادی تامیلا محمد وفا سے شادی کی،چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور شادی کی بارات لگژری کاروں پر مشتمل ایک جلوس کی شکل میں نمودار ہوئی،باراتیوں […]

نیو گوادر ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے تیار، افتتاح کی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

کراچی(اے بی این نیوز)نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کر لیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی اے اے کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو فلائٹ […]

شاہ چارلس کو کولچیسٹر دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا

لندن(اے بی این نیوز)برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا، برطانوی میڈیا کے مطابق کولچیسٹر شہر میں برطانوی شاہ چارلس نے اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ دورہ کیا تھا تاہم اس موقع پر شاہ چارلس کو طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑا،شاہ چارلس کے دورے […]

سعودی عرب نے روس، یوکرین میں ثالثی کی پیشکش کر دی

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے روس اور یوکرین میں جاری جنگ پر مذاکرات کیلئے سہولت کاری فراہم کرنے کی پیش کر دی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لافروف کے ساتھ نیوزکانفرنس میں کہا کہ سعودی عرب یوکرین کے […]

مصر سے ’مسکراتے ابولہول‘ جیسا مجسمہ دریافت

قاہرہ(اے بی این نیوز) مصر میں کھدائی کے دوران ابولہول سے متاثرہ ایک ایسا مجسمہ دریافت ہوا ہے جس پر مسکراہٹ عیاں ہیں اور گالوں میں گڑھے پڑے ہیں جبکہ قیاس ہے کہ درحقیقت یہ مجسمہ رومی بادشاہ کلاڈیئس کا ہے۔اسی مجسمے کے ساتھ پتھر کی سِل ملی ہے جس پر بعض علامات اور ہیروغلافی […]

بھارتی فوجی افسران کی سرکاری فنڈر پر شاہ خرچیاں، جوانوں کو ناراض کردیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز) بھارتی فوج میں افسران کی سرکاری فنڈر پر شاہ خرچیوں نے جوانوں کو ناراض کردیا،رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی جنرل کی تنخواہ 13بھارتی فوجی جوانوں کی تنخواہ کے برابر ہے، نیا کمیشن حاصل کرنے والے لیفٹیننٹ کی تنخواہ32سال کی سروس والے صوبیدار میجر سے3گنا زیادہ ہے، بھارتی فوجی افسران کی […]

چکری روڈ لادیاں سٹاپ پر مسلح افراد کی ، فائرنگ سے ایک شخص قتل

راولپنڈی (اے بی این نیوز)چکری روڈ لادیاں سٹاپ پر مسلح افراد کی گاڑی روک کر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 4افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور امدادی اداروں کو موقع پر طلب کرلیا گیا، فائرنگ کا واقع دو نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے جھگڑے کا شاخسانہ ہے، گولیاں لگنے سے عمر نامی شخص جاںبحق ہو گیا،چار […]